تمام عالم کے جن و انساں خوشی کے نغمات گا رہے ہیں | Tamam Alam Ke Jinn-o-Insan Khushi Ke Naghmat Ga Rahe Hain Lyrics in Urdu
تمام عالم کے جِنّ و انساں خوشی کے نغمات گا رہے ہیں
بنی ہے جِن کے لیے یہ دنیا وہ آج تشریف لا رہے ہیں
صبا نے پُوچھا، اے پُھول ! تیرا لباس کتنا مہک رہا ہے
تو پُھول بولا نبی کے تلوں کی ہم بھی خیرات پا رہے ہیں
زمانہ کروٹ بدل رہا ہے، حضور تشریف لا رہے ہیں
ملائِکہ آمِنہ کے آنگن میں آج خوشیاں منا رہے ہیں
نبی کا بچپن تھا کیا سلوہا، کہ چاند تھا آپ کا کِھلونا
کبھی کِھلونے کو توڑتے ہیں، کبھی کِھلونا بنا کر رہے ہیں
نعت خواں:
سیف رضا کانپوری
سید کیفی علی رضوی

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں