لو آ گئی قربانی | Lo Aa Gai Qurbani Lyrics in Urdu
سُنّت ہے ابراہیمی، ہے شیوۂ ایمانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
خواب تھا جو آیا رب کے خلیل کو
قربان کر رہے ہیں وہ اسماعیل کو
سمجھے تھے ابراہیم کہ یہ حکم ہے ربّانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
فرمایا اسماعیل کو رب کی رضا کو مان
بیٹے خدا کی راہ میں تجھے ہونا ہے قربان
سنتے ہی اسماعیل نے فوراً یہ بات مانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
آنکھوں پہ پٹّی باندھ کے سیدھا لِٹا دیا
گردن پہ تیز چھری کو لا کے ٹکا دیا
جبریل لے آئے وہیں دنبہ آسمانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
اللہ کو ابراہیم کی آئی ادا پسند
ہر ایک مسلمان کو رب نے کیا پابند
تا حشر ہے خلیل کی سُنّت ہمیں نبھانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
نعت خواں:
سلطان عتیق رحمٰن
ساحل رضا قادری
سُنّّت ہے ابراہیمی، ہے شیوۂ ایمانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
بیٹے کو خواب اپنا سنایا خلیل نے
راضی خدا پہ بیٹے کو پایا خلیل نے
فرمایا ابراہیم نے یہ حکم ہے ربّانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
سُنّت ہے ابراہیمی، ہے شیوۂ ایمانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
زوجۂ ابراہیم کبھی اسماعیل کو
ابلیس روکتا رہا رب کے خلیل کو
کنکر سے مارا اُس کو، ہرگز نہ بات مانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
سُنّت ہے ابراہیمی، ہے شیوۂ ایمانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
آنکھوں پہ پٹّی باندھ کے بیٹا لِٹا دیا
اللہ کے نبی نے چھری کو چلا دیا
دنبے کی شکل میں آئی اللہ کی نشانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
سُنّت ہے ابراہیمی، ہے شیوۂ ایمانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
قربانی اسماعیل کی ہو جاتی جو رقم
کرتا ادا نہ کوئی بھی قربانی کی رسم
یہ جانور ہیں، غافل ! اللہ کی مہربانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
سُنّت ہے ابراہیمی، ہے شیوۂ ایمانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
شاعر:
سعید عاقل
نعت خواں:
راؤ برادران
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
خواب تھا جو آیا رب کے خلیل کو
قربان کر رہے ہیں وہ اسماعیل کو
سمجھے تھے ابراہیم کہ یہ حکم ہے ربّانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
فرمایا اسماعیل کو رب کی رضا کو مان
بیٹے خدا کی راہ میں تجھے ہونا ہے قربان
سنتے ہی اسماعیل نے فوراً یہ بات مانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
آنکھوں پہ پٹّی باندھ کے سیدھا لِٹا دیا
گردن پہ تیز چھری کو لا کے ٹکا دیا
جبریل لے آئے وہیں دنبہ آسمانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
اللہ کو ابراہیم کی آئی ادا پسند
ہر ایک مسلمان کو رب نے کیا پابند
تا حشر ہے خلیل کی سُنّت ہمیں نبھانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
نعت خواں:
سلطان عتیق رحمٰن
ساحل رضا قادری
سُنّّت ہے ابراہیمی، ہے شیوۂ ایمانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
بیٹے کو خواب اپنا سنایا خلیل نے
راضی خدا پہ بیٹے کو پایا خلیل نے
فرمایا ابراہیم نے یہ حکم ہے ربّانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
سُنّت ہے ابراہیمی، ہے شیوۂ ایمانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
زوجۂ ابراہیم کبھی اسماعیل کو
ابلیس روکتا رہا رب کے خلیل کو
کنکر سے مارا اُس کو، ہرگز نہ بات مانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
سُنّت ہے ابراہیمی، ہے شیوۂ ایمانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
آنکھوں پہ پٹّی باندھ کے بیٹا لِٹا دیا
اللہ کے نبی نے چھری کو چلا دیا
دنبے کی شکل میں آئی اللہ کی نشانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
سُنّت ہے ابراہیمی، ہے شیوۂ ایمانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
قربانی اسماعیل کی ہو جاتی جو رقم
کرتا ادا نہ کوئی بھی قربانی کی رسم
یہ جانور ہیں، غافل ! اللہ کی مہربانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
سُنّت ہے ابراہیمی، ہے شیوۂ ایمانی
لو آ گئی قربانی، لو آ گئی قربانی
شاعر:
سعید عاقل
نعت خواں:
راؤ برادران
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں