عطا کر اے خدا صدقہ علی زہرا کی شادی کا | Ata Kar Aye Khuda Sadqa Ali Zahra Ki Shadi Ka Lyrics in Urdu
عطا کر، اے خدا ! صدقہ علی زہرا کی شادی کا
رہے اِس شادی پر سایا علی زہرا کی شادی کا
جو رشتہ ہونے والا ہے، وہ جنّت تک رہے قائم
تجھے ہے واسطہ، مولیٰ ! علی زہرا کی شادی کا
مبارک ہو مبارک ہو تمہیں، دولہا ! مبارک ہو
تمہاری شادی میں چرچا علی زہرا کی شادی کا
نظر آتے ہیں جو چاروں طرف سیّد زمانے میں
بتاؤ صدقہ ہے کس کا ؟ علی زہرا کی شادی کا
دعائیں دے رہی ہیں حوریں جنّت سے، اے صِدّیقی !
کیا جب تذکرہ مولیٰ علی زہرا کی شادی کا
شاعر:
عقیل رضا صِدّیقی
نشید خواں:

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں