یہ دل تیری یادوں سے مہکتا ہی رہے گا | Ye Dil Teri Yaadon Se Mahakta Hi Rahega Lyrics in Urdu
یہ دل تیری یادوں سے مہکتا ہی رہے گا
تیرا ہے یہ تیرا ہے یہ تیرا ہی رہے گا
سرکار سے مانگو تو سہی آل کا صدقہ
مِلتا ہے یہ مِلتا ہے یہ مِلتا ہی رہے گا
تیروں کے مُصَلّے پہ یہ شبّیر کا سجدہ
ہوتا ہے یہ ہوتا ہے یہ ہوتا ہی رہے گا
اللہ کے محبوب کے ٹُکڑوں پہ یہ عاصِی
پلتا ہے یہ پلتا ہے یہ پلتا ہی رہے گا
جب تک نہ مِلے گی تیری خیرات، یہ دامن
پھیلا ہے یہ پھیلا ہے یہ پھیلا ہی رہے گا
یہ نامِ مُحمّد ہے کہ رحمت کا سمندر
بہتا ہے یہ بہتا ہے یہ بہتا ہی رہے گا
کیا لُطْف ہو آقا مجھے محشر میں یہ کہہ دیں
میرا ہے یہ میرا ہے یہ میرا ہی رہے گا
ناکارہ حسن آپ کے دربارِ کرم کا
منگتا ہے یہ منگتا ہے یہ منگتا ہی رہے گا
شاعر:
حسن جاوید راولپنڈی
نعت خواں:
حافظ نور سلطان
فیروز ہشمتی پالی
تیرا ہے یہ تیرا ہے یہ تیرا ہی رہے گا
سرکار سے مانگو تو سہی آل کا صدقہ
مِلتا ہے یہ مِلتا ہے یہ مِلتا ہی رہے گا
تیروں کے مُصَلّے پہ یہ شبّیر کا سجدہ
ہوتا ہے یہ ہوتا ہے یہ ہوتا ہی رہے گا
اللہ کے محبوب کے ٹُکڑوں پہ یہ عاصِی
پلتا ہے یہ پلتا ہے یہ پلتا ہی رہے گا
جب تک نہ مِلے گی تیری خیرات، یہ دامن
پھیلا ہے یہ پھیلا ہے یہ پھیلا ہی رہے گا
یہ نامِ مُحمّد ہے کہ رحمت کا سمندر
بہتا ہے یہ بہتا ہے یہ بہتا ہی رہے گا
کیا لُطْف ہو آقا مجھے محشر میں یہ کہہ دیں
میرا ہے یہ میرا ہے یہ میرا ہی رہے گا
ناکارہ حسن آپ کے دربارِ کرم کا
منگتا ہے یہ منگتا ہے یہ منگتا ہی رہے گا
شاعر:
حسن جاوید راولپنڈی
نعت خواں:
حافظ نور سلطان
فیروز ہشمتی پالی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں