زہے قسمت جو آ جائے قضا آقا کی چوکھٹ پر | Zahe Qismat Jo Aa Jaye Qaza Aaqa Ki Chaukhat Par Lyrics in Urdu
زہے قسمت جو آ جائے قضا آقا کی چوکھٹ پر
مکمّل موت کا آئے مزہ آقا کی چوکھٹ پر
خطا ہے عشق تو سولی چڑھا دو شوق سے مجھ کو
مگر یہ شرط ہے دینا سزا آقا کی چوکھٹ پر
مدینے سے جو ہو کر آئے ہیں وہ یہ بتاتے ہیں
ادب کے ساتھ چلتی ہے ہوا آقا کی چوکھٹ پر
تمنّا ہے دلِ شارِق رضا کی، ہو خدا ! پوری
ادب سے یہ کرے مدح و ثنا آقا کی چوکھٹ پر
نعت خواں:
عقیل صدّیقی بریلوی

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں