توبہ کا دروازہ کھلا ہے توبہ استغفار کرو | Tauba Ka Darwaza Khula Hai Tauba Astaghfar Karo Lyrics in Urdu
توبہ کا دروازہ کھلا ہے، توبہ استغفار کرو
گناہ سے نفرت کرو ہمیشہ اور نیکی سے پیار کرو
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے، میں ہی بخشنے والا ہوں
توبہ کرنے والا بن جا، ماف میں کرنے والا ہوں
میرے بندو ! صِدقِ دل سے توبہ تو کر کے دیکھو
اپنی رحمت کائنات پہ میں برسانے والا ہوں
نیکی کے رستوں پر آؤ، تقویٰ اِختیار کرو

اچھائی کا رستہ ہم کو جنّت تک لے جاتا ہے
اور شیطان اُنہیں رستوں پہ منہ تکتا رہ جاتا ہے
وہ انسان جو خود شیطان کے ہربوں کو ناکام کرے
وہ ہی تو در اصل زمانے میں مومن کہلاتا ہے
برائی کے گندے رستوں پر چلنے سے انکار کرو

شاعر:
بابو فراز
نشید خواں:
نول خان

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں