میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں | Main Panjtani Panjtani Panjtani Hoon Lyrics in Urdu
بیدم ! یہی تو پانچ ہیں مقصودِ کائنات
خیرالنّسا ، حُسین و حسن، مصطفیٰ، علی
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
ایماں ہے میرا نارِ جہنّم سے بری ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
جب سے غلام حیدرِ کرّار ہو گیا
اعلیٰ جہاں میں میرا بھی کردار ہو گیا
میں خادمِ سرکار ہوں، شَیدائے علی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
سویا ہوا نصیب جگاتے ہیں پنجتن
اجڑے ہوئے گھروں کو بساتے ہیں پنجتن
اُن کی نوازشات سے دیکھو میں غنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
مشہور ہے جہاں میں سخاوت حسین کی
ہونے لگی ہے مجھ پہ عنایت حسین کی
اپنائی جب سے اُن کی ادائیں، میں غنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
ہونٹوں پہ میرے دیکھیے حیدر کی بات ہے
شیرِ خدا کی، فاتحِ خیبر کی بات ہے
میں بندۂ مولائی ہوں،قسمت کا دھنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
کیا ہوں، جو میں بیاں کروں شانِ حسین کو
لکھے گا کیا قلم مِرا جانے حسین کو
میں نوکرِ سرکارِ حسین ابن علی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
صدقہ نبی کی آل کا پاتا ہوں ہر گھڑی
ٹل جاتی ہے حیات سے مشکل بڑی بڑی
میں تو جنیدِ قاسمی قسمت کا دھنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
ایماں ہے میرا نارِ جہنّم سے بری ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
شاعر:
جنید قاسمی
نعت خواں:
سید حسان اللہ حسینی
خیرالنّسا ، حُسین و حسن، مصطفیٰ، علی
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
ایماں ہے میرا نارِ جہنّم سے بری ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
جب سے غلام حیدرِ کرّار ہو گیا
اعلیٰ جہاں میں میرا بھی کردار ہو گیا
میں خادمِ سرکار ہوں، شَیدائے علی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
سویا ہوا نصیب جگاتے ہیں پنجتن
اجڑے ہوئے گھروں کو بساتے ہیں پنجتن
اُن کی نوازشات سے دیکھو میں غنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
مشہور ہے جہاں میں سخاوت حسین کی
ہونے لگی ہے مجھ پہ عنایت حسین کی
اپنائی جب سے اُن کی ادائیں، میں غنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
ہونٹوں پہ میرے دیکھیے حیدر کی بات ہے
شیرِ خدا کی، فاتحِ خیبر کی بات ہے
میں بندۂ مولائی ہوں،قسمت کا دھنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
کیا ہوں، جو میں بیاں کروں شانِ حسین کو
لکھے گا کیا قلم مِرا جانے حسین کو
میں نوکرِ سرکارِ حسین ابن علی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
صدقہ نبی کی آل کا پاتا ہوں ہر گھڑی
ٹل جاتی ہے حیات سے مشکل بڑی بڑی
میں تو جنیدِ قاسمی قسمت کا دھنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
ایماں ہے میرا نارِ جہنّم سے بری ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
میں پنجتنی پنجتنی پنجتنی ہوں
شاعر:
جنید قاسمی
نعت خواں:
سید حسان اللہ حسینی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں