زمینِ کربلا تجھ پر علی کا لال آیا ہے | Zameen-e-Karbala Tujh Par Ali Ka Laal Aaya Hai Lyrics in Urdu
زمینِ کربلا تجھ پر علی کا لال آیا ہے
دکھانے حیدری تیور علی کا لال آیا ہے
اگر تم بے نمازی ہو، حسینی ہو نہیں سکتے
یہی سجدے میں بتلا کر علی کا لال آیا ہے
چلے جب ذوالفقارِ حیدری میدان میں لے کر
یزیدی بھاگ اٹھے کہہ کر علی کا لال آیا ہے
نبی کے دین کی خاطر مدینے سے سفر کر کے
لٹانے گھر کٹانے سر علی کا لال آیا ہے
قدم اُن کے پڑے تو یوں لگا حیدر اُتر آئے
زمیں بھی کانپ اٹھی تھر تھر، علی کا لال آیا ہے
نعت خواں:
نور علی نور کانپوری
دکھانے حیدری تیور علی کا لال آیا ہے
اگر تم بے نمازی ہو، حسینی ہو نہیں سکتے
یہی سجدے میں بتلا کر علی کا لال آیا ہے
چلے جب ذوالفقارِ حیدری میدان میں لے کر
یزیدی بھاگ اٹھے کہہ کر علی کا لال آیا ہے
نبی کے دین کی خاطر مدینے سے سفر کر کے
لٹانے گھر کٹانے سر علی کا لال آیا ہے
قدم اُن کے پڑے تو یوں لگا حیدر اُتر آئے
زمیں بھی کانپ اٹھی تھر تھر، علی کا لال آیا ہے
نعت خواں:
نور علی نور کانپوری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں