کوئی آئے کوئی جائے یہ تماشہ کیا ہے | Koi Aaye Koi Jaye Ye Tamasha Kya Hai Lyrics in Urdu
کوئی آئے کوئی جائے یہ تماشہ کیا ہے
کُچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ دنیا کیا ہے
آنے والے تو چلے جاتے ہیں واپس لیکن
جانے والے نہیں آتے یہ فسانہ کیا ہے
تیرے احباب، تیرے دوست، تیرے گھر والے
تجھ کو مٹی میں مِلا دیں گے سمجھتا کیا ہے
دفن کر کے یہ تسلّی بھی دِئے جاتے ہیں
رفتہ رفتہ سبھی آ جا ئیں گے ڈرتا کیا ہے
دو گھڑی روئیں گے احباب تیرے، اے کامل !
پھر ہمیشہ کو بھلا دیں گے سمجھتا کیا ہے
نعت خواں:
حافظ طاہر قادری
کُچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ دنیا کیا ہے
آنے والے تو چلے جاتے ہیں واپس لیکن
جانے والے نہیں آتے یہ فسانہ کیا ہے
تیرے احباب، تیرے دوست، تیرے گھر والے
تجھ کو مٹی میں مِلا دیں گے سمجھتا کیا ہے
دفن کر کے یہ تسلّی بھی دِئے جاتے ہیں
رفتہ رفتہ سبھی آ جا ئیں گے ڈرتا کیا ہے
دو گھڑی روئیں گے احباب تیرے، اے کامل !
پھر ہمیشہ کو بھلا دیں گے سمجھتا کیا ہے
نعت خواں:
حافظ طاہر قادری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں