نام محمد ہم کو جان سے پیارا ہے | آئی لو محمد | Naam-e-Muhammad Hum Ko Jaan Se Pyara Hai Lyrics in Urdu

جان سے پیارا ہے، جان سے پیارا ہے
نامِ مُحمّد ہم کو جان سے پیارا ہے

آئی لَوْ مُحمّد ! آئی لَوْ مُحمّد !
آئی لَوْ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ !

سارے جہاں میں گُونج رہا یہ نعرہ ہے
نامِ مُحمّد ہم کو جان سے پیارا ہے

ہم کو مارنے والوں کو یہ علم نہیں
قبر میں بھی تو مر کے ہمیں یہ کہنا ہے

نامِ مُحمّد ہم کو جان سے پیارا ہے

سارے جہاں میں گُونج رہا یہ نعرہ ہے
نامِ مُحمّد ہم کو جان سے پیارا ہے

جیل میں ڈالو یا پھر پھانسی دے دو ہمیں
لیکن سُولی چُوم کے ہم نے کہنا ہے

نامِ مُحمّد ہم کو جان سے پیارا ہے

سارے جہاں میں گُونج رہا یہ نعرہ ہے
نامِ مُحمّد ہم کو جان سے پیارا ہے

آئی لَوْ مُحمّد ! آئی لَوْ مُحمّد !
آئی لَوْ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ !

اس کی خاطِر سر بھی کٹا سکتے ہیں ہم
یہ جذبہ ہی شوقِ شہادت لاتا ہے

نامِ مُحمّد ہم کو جان سے پیارا ہے

سارے جہاں میں گُونج رہا یہ نعرہ ہے
نامِ مُحمّد ہم کو جان سے پیارا ہے

دیوانہ پھر دیوانہ ہے، نادانو !
کُچھ بھی کر لو باز نہیں آ سکتا ہے

نامِ مُحمّد ہم کو جان سے پیارا ہے

سارے جہاں میں گُونج رہا یہ نعرہ ہے
نامِ مُحمّد ہم کو جان سے پیارا ہے

اب بھی یاد ہے ہم کو کفایت کا نعرہ
ہم نے محبّت میں یہ سبق بھی سِیکھا ہے

نامِ مُحمّد ہم کو جان سے پیارا ہے

سارے جہاں میں گُونج رہا یہ نعرہ ہے
نامِ مُحمّد ہم کو جان سے پیارا ہے

آئی لَوْ مُحمّد ! آئی لَوْ مُحمّد !
آئی لَوْ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ !

کِتنے دِوانوں کو تم جیل میں ڈالو گے
اب تو یہ نغمہ ہر آنگن میں سجتا ہے

نامِ مُحمّد ہم کو جان سے پیارا ہے

سارے جہاں میں گُونج رہا یہ نعرہ ہے
نامِ مُحمّد ہم کو جان سے پیارا ہے

اُن کے نام پہ مر مِٹنا ہی سب کُچھ ہے
پھر سے رِفائی سیّد تم سے کہتا ہے

نامِ مُحمّد ہم کو جان سے پیارا ہے

سارے جہاں میں گُونج رہا یہ نعرہ ہے
نامِ مُحمّد ہم کو جان سے پیارا ہے


شاعر:
سید رفائی

نعت خواں:
سیدا اریبہ فاطمہ
لائبہ فاطمہ

تبصرے

Most Popular

نور والے آقا کا میلاد آیا | Noor Wale Aaqa Ka Milad Aaya Lyrics in Urdu

جس کو کہتے ہیں سلطان پیغمبراں | وہ پیغمبر مدینے میں موجود ہے | Wo Paigambar Madine Mein Maujood Hai Lyrics in Urdu

المدد پیران پیر غوث الاعظم دستگیر | المدد پیران پیر غوث اعظم دست گیر | Al Madad Peeran-e-Peer Lyrics in Urdu

کعبہ دکھا دے مولا | Kaba Dikha De Maula Lyrics in Urdu

وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ہیں | Wo Shehr-e-Mohabbat Jahan Mustafa Hain Lyrics in Urdu

کیا بتاؤں کہ کیا مدینہ ہے | Kya Bataun Ke Kya Madina Hai in Urdu

میرے حسین تجھے سلام | السلام یا حسین | Mere Hussain Tujhe Salaam Lyrics in Urdu

سنتے ہیں کہ محشر میں صرف ان کی رسائی ہے | Sunte Hain Ke Mehshar Mein Sirf Un Ki Rasai Hai Lyrics in Urdu

شکریہ احمد رضا | تیرا ہی چرچہ رہے گا اے بریلی کے رضا | Shukriya Ahmad Raza Lyrics in Urdu

اے زہرا کے بابا سنیں التجا مدینہ بلا لیجئے | Aye Zahra Ke Baba Sunen Iltija Madina Bula Lijiye Lyrics in Urdu