نبی ہے سہارا ہمارا تمہارا | Nabi Hai Sahara Hamara Tumhara Lyrics in Urdu
نبی ہے سہارا ہمارا تمہارا
نہیں اور چارہ ہمارا تمہارا
نبی ہے سہارا ہمارا تمہارا
اگر اُن کی نظرِ عنایت نہ ہوتی
نہ ہوتا گُزارہ ہمارا تمہارا
نبی ہے سہارا ہمارا تمہارا
رسُولِ مُکَرَّم نے تشریف لا کر
مُکَدَّر سنوارا ہمارا تمہارا
نبی ہے سہارا ہمارا تمہارا
یقیناً یہ مُرشد کا صدقہ ہے، آسی !
بنا کام سارا ہمارا تمہارا
نبی ہے سہارا ہمارا تمہارا
نعت خواں:
قاری شاہد محمود قادری
نہیں اور چارہ ہمارا تمہارا
نبی ہے سہارا ہمارا تمہارا
اگر اُن کی نظرِ عنایت نہ ہوتی
نہ ہوتا گُزارہ ہمارا تمہارا
نبی ہے سہارا ہمارا تمہارا
رسُولِ مُکَرَّم نے تشریف لا کر
مُکَدَّر سنوارا ہمارا تمہارا
نبی ہے سہارا ہمارا تمہارا
یقیناً یہ مُرشد کا صدقہ ہے، آسی !
بنا کام سارا ہمارا تمہارا
نبی ہے سہارا ہمارا تمہارا
نعت خواں:
قاری شاہد محمود قادری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں