زمانہ بہت خوبصورت ہے لیکن مدینے کے بازار جیسا نہیں ہے | Zamana Bahut Khubsurat Hai Lekin Madine Ke Bazar Jaisa Nahin Hai Lyrics in Urdu
زمانہ بہت خوبصورت ہے لیکن مدینے کے بازار جیسا نہیں ہے
سبب اِس کا یہ ہے کہ ساری زمیں پر کہیں اور آقا کا روضہ نہیں ہے
اذانیں بھی ہوتیں، نمازیں بھی ہوتیں، بہت علم ہوتا مگر یہ بھی ہوتا
نبی کے نواسے نہ گردن کٹاتے تو سب کہتے اسلام زندہ نہیں ہے
کوئی چڑھتے سُورج سے کہہ دے کسی دن، بھری دو پہر میں تجھے دیکھ لونگا
ابھی میری آنکھیں مُکمّل نہی ہیں، ابھی اُن کا در میں نے دیکھا نہیں ہے
وہ جب چاہیں مشکل کو آسان کر دیں، وہ جب چاہیں منگتوں کو سُلطان کر دیں
شہِ دیں کا دستِ عنایت نہ پُوچھو، سمندر بھی اِتنا کُشادہ نہیں ہے
شاعر:
شکیل آرفی فرخ آبادی
نعت خواں:

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں