باہر سے ٹھیک ٹھاک ہوں میں پر میرے حضور | Bahar Se Theek Thaak Hun Main Par Mere Huzoor Lyrics in Urdu
باہر سے ٹِھیک ٹھاک ہوں میں پر، میرے حضور
!
کُچھ ٹُوٹ پُھوٹ ہے میرے اندر، میرے حضور !
میں غم زدہ ہُوں، میری طرف مُسکرائیے
میں گر رہا ہُوں تھام لیں آ کر، میرے حضور !
اللہ! میری شِکستہ دِلی برقرار رکھ
آتے ہیں یاد پہلے سے بڑھ کر میرے حضور
دستِ طلب کو چاہے تُو نہ بھی دراز کر
دے دیں گے بھیک خود ہی بُلا کر میرے حضور
یا رسُول اللہ !
اِک نگاہِ کرم آپ کی چاہیے
اِن اندھیروں کو پھر روشنی چاہیے
شاعر:
دانش اعجاز
نعت خواں:
منیب قریشی
محمود رضا قادری
کُچھ ٹُوٹ پُھوٹ ہے میرے اندر، میرے حضور !
میں غم زدہ ہُوں، میری طرف مُسکرائیے
میں گر رہا ہُوں تھام لیں آ کر، میرے حضور !
اللہ! میری شِکستہ دِلی برقرار رکھ
آتے ہیں یاد پہلے سے بڑھ کر میرے حضور
دستِ طلب کو چاہے تُو نہ بھی دراز کر
دے دیں گے بھیک خود ہی بُلا کر میرے حضور
یا رسُول اللہ !
اِک نگاہِ کرم آپ کی چاہیے
اِن اندھیروں کو پھر روشنی چاہیے
شاعر:
دانش اعجاز
نعت خواں:
منیب قریشی
محمود رضا قادری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں