رونق زندگی آپ ہیں آپ ہیں | Raunaq-e-Zindagi Aap Hain Aap Hain Lyrics in Urdu
رونقِ زندگی آپ ہیں آپ ہیں
میری ساری خوشی آپ ہیں آپ ہیں
کون ہوگا امامِ صفِ انبیاء
بولے سارے نبی آپ ہیں آپ ہیں
آس میری سرِ حشر اور قبر میں
پہلی اور آخری آپ ہیں آپ ہیں
میرے دامن میں زہرہ کی خیرات ہے
کیوں ہو مجھ کو کمی، آپ ہیں آپ ہیں
شاہِ خیبر شکن شاملِ پنجتن
یا علی یا علی ! آپ ہیں آپ ہیں
ساری دنیا میں الطاف کو آبرو
جن کے صدقے ملی، آپ ہیں آپ ہیں
شاعر:
سید الطاف شاہ کاظمی
نعت خواں:
میلاد رضا قادری
میری ساری خوشی آپ ہیں آپ ہیں
کون ہوگا امامِ صفِ انبیاء
بولے سارے نبی آپ ہیں آپ ہیں
آس میری سرِ حشر اور قبر میں
پہلی اور آخری آپ ہیں آپ ہیں
میرے دامن میں زہرہ کی خیرات ہے
کیوں ہو مجھ کو کمی، آپ ہیں آپ ہیں
شاہِ خیبر شکن شاملِ پنجتن
یا علی یا علی ! آپ ہیں آپ ہیں
ساری دنیا میں الطاف کو آبرو
جن کے صدقے ملی، آپ ہیں آپ ہیں
شاعر:
سید الطاف شاہ کاظمی
نعت خواں:
میلاد رضا قادری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں