شکریہ احمد رضا | تیرا ہی چرچہ رہے گا اے بریلی کے رضا | Shukriya Ahmad Raza Lyrics in Urdu
بریلی کے رضا ! بریلی کے رضا !
بریلی کے رضا ! بریلی کے رضا !
شکریہ میرے رضا ! شکریہ میرے رضا !
شکریہ میرے رضا ! شکریہ میرے رضا !
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
عشق و محبّت عشق و محبّت !
اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت !
آپ سے سیکھا ہے ہم نے، اے رضا ! عشقِ نبی
آپ نے ہم کو بنایا عاشقِ مولیٰ علی
آپ کا احسان یہ کیسے بھلایا جائے گا
احمد رضا ! احمد رضا !
تیرا ہی چرچہ رہے گا، اے بریلی کے رضا !
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
سُنِّیوں کے پیشوا، اے امام احمد رضا !
سُنِّیوں کے پیشوا، اے امام احمد رضا !
نعت پڑھنا، نعت لکھنا، نعت سننا کام تھا
آپ کا خامہ فقط خیر الوَریٰ کے نام تھا
جب تلک جاری سفر ہے مدحتِ سرکار کا
احمد رضا ! احمد رضا !
تیرا ہی چرچا رہیگا، اے بریلی کے رضا !
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
عشق و محبّت عشق و محبّت !
اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت !
سُنِّیوں کو آپ نے بخشا فتاوٰی رضویہ
کنزالایماں دے کے ایمان اور پختہ کر دیا
جب بھی ایمان و عقیدے پرچھڑے گا تبصرہ
احمد رضا ! احمد رضا !
تیرا ہی چرچا رہیگا، اے بریلی کے رضا !
مصطفیٰ کے پالے ہیں، ہم بریلی والے ہیں
دل سے بھولے بھالے ہیں، ہم بریلی والے ہیں
دم رضا کا بھرتے ہیں، ہم بریلی والے ہیں
خواجہ خواجہ کرتے ہیں، ہم بریلی والے ہیں
آپ سے سیکھا ادب سرکار کے اصحاب کا
سیّدہ کا اور اُن کی آل کا، احباب کا
جب تلک قائم رہے گا سیّدوں کا سلسلہ
احمد رضا ! احمد رضا !
تیرا ہی چرچا رہیگا، اے بریلی کے رضا !
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
آپ اہلِ شر کی خاطر حیدری شمشیر ہیں
حضرت مولیٰ عمر کے قہر کی تصویر ہیں
ذکر ہوگا جب أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّار کا
احمد رضا ! احمد رضا !
تیرا ہی چرچا رہیگا، اے بریلی کے رضا !
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
عشق و محبّت عشق و محبّت !
اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت !
لاکھ ہو جائے مخالف کل جہاں کچھ غم نہیں
مجھ کو اُن سے عشق ہے، جو ہوگا ہرگز کم نہیں
عمر بھر، شوقِ فریدی ! میں کہوں گا برملا
احمد رضا ! احمد رضا !
تیرا ہی چرچا رہیگا، اے بریلی کے رضا !
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
شاعر:
شوق فریدی انڈیا
نعت خواں:
حافظ طاہر قادری
حافظ احسن قادری
بریلی کے رضا ! بریلی کے رضا !
شکریہ میرے رضا ! شکریہ میرے رضا !
شکریہ میرے رضا ! شکریہ میرے رضا !
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
عشق و محبّت عشق و محبّت !
اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت !
آپ سے سیکھا ہے ہم نے، اے رضا ! عشقِ نبی
آپ نے ہم کو بنایا عاشقِ مولیٰ علی
آپ کا احسان یہ کیسے بھلایا جائے گا
احمد رضا ! احمد رضا !
تیرا ہی چرچہ رہے گا، اے بریلی کے رضا !
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
سُنِّیوں کے پیشوا، اے امام احمد رضا !
سُنِّیوں کے پیشوا، اے امام احمد رضا !
نعت پڑھنا، نعت لکھنا، نعت سننا کام تھا
آپ کا خامہ فقط خیر الوَریٰ کے نام تھا
جب تلک جاری سفر ہے مدحتِ سرکار کا
احمد رضا ! احمد رضا !
تیرا ہی چرچا رہیگا، اے بریلی کے رضا !
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
عشق و محبّت عشق و محبّت !
اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت !
سُنِّیوں کو آپ نے بخشا فتاوٰی رضویہ
کنزالایماں دے کے ایمان اور پختہ کر دیا
جب بھی ایمان و عقیدے پرچھڑے گا تبصرہ
احمد رضا ! احمد رضا !
تیرا ہی چرچا رہیگا، اے بریلی کے رضا !
مصطفیٰ کے پالے ہیں، ہم بریلی والے ہیں
دل سے بھولے بھالے ہیں، ہم بریلی والے ہیں
دم رضا کا بھرتے ہیں، ہم بریلی والے ہیں
خواجہ خواجہ کرتے ہیں، ہم بریلی والے ہیں
آپ سے سیکھا ادب سرکار کے اصحاب کا
سیّدہ کا اور اُن کی آل کا، احباب کا
جب تلک قائم رہے گا سیّدوں کا سلسلہ
احمد رضا ! احمد رضا !
تیرا ہی چرچا رہیگا، اے بریلی کے رضا !
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
آپ اہلِ شر کی خاطر حیدری شمشیر ہیں
حضرت مولیٰ عمر کے قہر کی تصویر ہیں
ذکر ہوگا جب أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّار کا
احمد رضا ! احمد رضا !
تیرا ہی چرچا رہیگا، اے بریلی کے رضا !
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
عشق و محبّت عشق و محبّت !
اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت !
لاکھ ہو جائے مخالف کل جہاں کچھ غم نہیں
مجھ کو اُن سے عشق ہے، جو ہوگا ہرگز کم نہیں
عمر بھر، شوقِ فریدی ! میں کہوں گا برملا
احمد رضا ! احمد رضا !
تیرا ہی چرچا رہیگا، اے بریلی کے رضا !
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
شکریہ احمد رضا ! شکریہ ہے تیرا
شاعر:
شوق فریدی انڈیا
نعت خواں:
حافظ طاہر قادری
حافظ احسن قادری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں