دنیا میں سدا ملک کا سمان رہے گا | Duniya Mein Sada Mulk Ka Samman Rahega Lyrics in Urdu
دنیا میں سدا ملک کا سمّان رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
یہ جھنڈا تیری شان بتاتا ہے جہاں کو
عظمت میرے بھارت کی دکھاتا ہے جہاں کو
دشمن کے لیے شیر ہیں تیّار تمہارے
ڈرتے نہیں دنیا سے یہ انصار تمہارے
سرحد پہ کھڑا تیرا نگہبان رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہیگا
دنیا میں سدا ملک کا سمّان رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
ہم نے ہی نکالا ہے غلامی سے وطن کو
گلزار بنایا ہے لہو دے کے چمن کو
ہر سمت کِھلے پھول ہیں اور تازہ ہوا ہے
آزاد پرندے ہیں، یہاں کیسی فضا ہے
اب اس میں بہاروں کا ہی عنوان رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
دنیا میں سدا ملک کا سمّان رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
سورج نیا نکلا ہے زمانہ پہ عیاں ہے
بھارت تیری دھرتی پہ تو جنّت کا سماں ہے
کیا شان سے بہتی ہیں یہاں جمنا وگنگا
ہر شخص کے ہے ہاتھ میں اک اپنا ترنگا
یہ جشن بہاراں ہے ہر اک آن رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
دنیا میں سدا ملک کا سمّان رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
محنت سے بڑی دیش یہ آزاد ہوا ہے
اس ملک پہ اپنے تو بزرگوں کی دعا ہے
نانک کی ہے، چشتی کی ہے یہ رام کی دھرتی
مالک تیری رحمت کی ہے، انعام کی دھرتی
گیتا بھی رہے گی یہاں قرآن رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
دنیا میں سدا ملک کا سمّان رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
اسکول ہو، کالج ہو یا کوئی مدرسہ
ہر ایک کے آنگن میں لگا آج ترنگا
سب نغمہ سناتے ہیں یہاں دیش کے اندر
شہباز اُڑا توڑ کے پنجرہ ہے فلک پر
دشمن کے لیے خوف کا سامان رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
دنیا میں سدا ملک کا سمّان رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
شاعر:
انجینئر عادل فراز
نشید خواں:
ارشد ہندوستانی
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
یہ جھنڈا تیری شان بتاتا ہے جہاں کو
عظمت میرے بھارت کی دکھاتا ہے جہاں کو
دشمن کے لیے شیر ہیں تیّار تمہارے
ڈرتے نہیں دنیا سے یہ انصار تمہارے
سرحد پہ کھڑا تیرا نگہبان رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہیگا
دنیا میں سدا ملک کا سمّان رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
ہم نے ہی نکالا ہے غلامی سے وطن کو
گلزار بنایا ہے لہو دے کے چمن کو
ہر سمت کِھلے پھول ہیں اور تازہ ہوا ہے
آزاد پرندے ہیں، یہاں کیسی فضا ہے
اب اس میں بہاروں کا ہی عنوان رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
دنیا میں سدا ملک کا سمّان رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
سورج نیا نکلا ہے زمانہ پہ عیاں ہے
بھارت تیری دھرتی پہ تو جنّت کا سماں ہے
کیا شان سے بہتی ہیں یہاں جمنا وگنگا
ہر شخص کے ہے ہاتھ میں اک اپنا ترنگا
یہ جشن بہاراں ہے ہر اک آن رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
دنیا میں سدا ملک کا سمّان رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
محنت سے بڑی دیش یہ آزاد ہوا ہے
اس ملک پہ اپنے تو بزرگوں کی دعا ہے
نانک کی ہے، چشتی کی ہے یہ رام کی دھرتی
مالک تیری رحمت کی ہے، انعام کی دھرتی
گیتا بھی رہے گی یہاں قرآن رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
دنیا میں سدا ملک کا سمّان رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
اسکول ہو، کالج ہو یا کوئی مدرسہ
ہر ایک کے آنگن میں لگا آج ترنگا
سب نغمہ سناتے ہیں یہاں دیش کے اندر
شہباز اُڑا توڑ کے پنجرہ ہے فلک پر
دشمن کے لیے خوف کا سامان رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
دنیا میں سدا ملک کا سمّان رہے گا
ہر ہندو مسلمان کی تو جان رہے گا
شاعر:
انجینئر عادل فراز
نشید خواں:
ارشد ہندوستانی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں