میرے آقا آئے جھومو | Mere Aaqa Aaye Jhoomo Lyrics in Urdu

میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئے جھومو
سب کے حامِی آئے جھومو
سب کے یاور آئے جھومو

عیدِ میلادُ النَّبی ہے، دِل بڑا مسرور ہے
عید دیوانوں کی تو بارہ رَبِيعُ النُّور ہے

میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئے جھومو
سب کے حامی آئے جھومو
سب کے یاور آئے جھومو

سرکار کی آمد ! مرحبا !
دِلدار کی آمد ! مرحبا !
پیارے کی آمد ! مرحبا !
سوہنے کی آمد ! مرحبا !
مَکّی کی آمد ! مرحبا !
مدنی کی آمد ! مرحبا !
سب جھوم کے بولو ! مرحبا !
لب چُوم کے بولو ! مرحبا !

میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئے جھومو
سب کے حامِی آئے جھومو
سب کے یاور آئے جھومو

آ گئے آ گئے مصطفیٰ آ گئے !
آ گئے آ گئے مصطفیٰ آ گئے !

اِس طرف جو نُور ہے تو اُس طرف بھی نُور ہے
ذرَّہ ذرَّہ سب جہاں کا نُور سے معمور ہے

میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئے جھومو
سب کے حامِی آئے جھومو
سب کے یاور آئے جھومو

ہر مَلک ہے شادماں، خوش آج ہر اِک حُور ہے
ہاں ! مگر شیطان مَع رُفَقا بڑا رنجور ہے

میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئے جھومو
سب کے حامِی آئے جھومو
سب کے یاور آئے جھومو

آ گئے آ گئے مصطفیٰ آ گئے !
آ گئے آ گئے مصطفیٰ آ گئے !

آمدِ سرکار سے ظُلمت ہوئی کافور ہے
کیا زمیں کیا آسماں ہر سمت چھایا نور ہے

میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئے جھومو
سب کے حامِی آئے جھومو
سب کے یاور آئے جھومو

جشنِ میلادُ النَّبی ہے کیوں نہ جھومیں آج ہم
مُسکُراتی ہیں بہاریں سب فَضا پُر نُور ہے

میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئے جھومو
سب کے حامِی آئے جھومو
سب کے یاور آئے جھومو

آ گئے آ گئے مصطفیٰ آ گئے !
آ گئے آ گئے مصطفیٰ آ گئے !

آمِنہ ! تجھ کو مُبارَک شاہ کا مِیلاد ہو
تیرا آنگن نُور، تیرا گھر کا گھر سب نُور ہے

میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئے جھومو
سب کے حامِی آئے جھومو
سب کے یاور آئے جھومو

ہوں غُلامِ مصطفیٰ اپنا تو دعْویٰ ہے یہی
کاش ! آقا بھی یہ فرما دیں ہمیں منظُور ہے

میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئے جھومو
سب کے حامِی آئے جھومو
سب کے یاور آئے جھومو

آ گئے آ گئے مصطفیٰ آ گئے !
آ گئے آ گئے مصطفیٰ آ گئے !

وہ پِلا مے اہلِ محشر دیکھتے ہی بول اُٹھیں
آ گیا عطّار دیکھو عشق میں مخمور ہے

میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئے جھومو
سب کے حامِی آئے جھومو
سب کے یاور آئے جھومو

سرکار کی آمد ! مرحبا !
دِلدار کی آمد ! مرحبا !
پیارے کی آمد ! مرحبا !
سوہنے کی آمد ! مرحبا !
مَکّی کی آمد ! مرحبا !
مدنی کی آمد ! مرحبا !
سب جھوم کے بولو ! مرحبا !
لب چُوم کے بولو ! مرحبا !


شاعر:
محمد الیاس عطار قادری

نعت خواں:
اویس رضا قادری
حافظ طاہر قادری
محمد حسان رضا قادری

تبصرے

Most Popular

ہم کو اپنی جان سے پیارا یہ ہندوستان ہے | Hum Ko Apni Jaan Se Pyara Ye Hindustan Hai Lyrics in Urdu

نور والے آقا کا میلاد آیا | Noor Wale Aaqa Ka Milad Aaya Lyrics in Urdu

خدایا دور رحمت دیکھتا میں | نبی کا حسن طلعت دیکھتا میں | Khudaya Daur-e-Rehmat Dekhta Main Lyrics in Urdu

المدد پیران پیر غوث الاعظم دستگیر | المدد پیران پیر غوث اعظم دست گیر | Al Madad Peeran-e-Peer Lyrics in Urdu

کعبہ دکھا دے مولا | Kaba Dikha De Maula Lyrics in Urdu

وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ہیں | Wo Shehr-e-Mohabbat Jahan Mustafa Hain Lyrics in Urdu

سنتے ہیں کہ محشر میں صرف ان کی رسائی ہے | Sunte Hain Ke Mehshar Mein Sirf Un Ki Rasai Hai Lyrics in Urdu

شکریہ احمد رضا | تیرا ہی چرچہ رہے گا اے بریلی کے رضا | Shukriya Ahmad Raza Lyrics in Urdu

اے زہرا کے بابا سنیں التجا مدینہ بلا لیجئے | Aye Zahra Ke Baba Sunen Iltija Madina Bula Lijiye Lyrics in Urdu

کیا بتاؤں کہ کیا مدینہ ہے | Kya Bataun Ke Kya Madina Hai in Urdu