مدینے کے آقا مدینے کے سرور | درود آپ پر ہو سلام آپ پر ہو | Madine Ke Aaqa Madine Ke Sarwar Lyrics in Urdu
مدینے کے آقا، مدینے کے سرور
!
درود آپ پر ہو، سلام آپ پر ہو
عرب کے مَکِینوں کو انساں بنایا
سبق آدمِیَّت کا اُن کو سِکھایا
دِیا درسِ توحید قسمت جگا کر
درود آپ پر ہو، سلام آپ پر ہو
مدینے کے آقا، مدینے کے سرور !
درود آپ پر ہو، سلام آپ پر ہو
اس اُمّت کی خاطر ایک دِن نہ سوئے
اس اُمّت کی خاطر شب و روز روئے
اس اُمّت پہ، آقا ! کرم ہے تمہارا
درود آپ پر ہو، سلام آپ پر ہو
مدینے کے آقا، مدینے کے سرور !
درود آپ پر ہو، سلام آپ پر ہو
جفاؤں کے بدلے وفائیں تمہاری
سِتم گَر کے حق میں دعائیں تمہاری
عجب صبر کا عالم اَللّٰہُ اَکَبْرَ
درود آپ پر ہو، سلام آپ پر ہو
مدینے کے آقا، مدینے کے سرور !
درود آپ پر ہو، سلام آپ پر ہو
نعت خواں:
محمد نبیل
درود آپ پر ہو، سلام آپ پر ہو
عرب کے مَکِینوں کو انساں بنایا
سبق آدمِیَّت کا اُن کو سِکھایا
دِیا درسِ توحید قسمت جگا کر
درود آپ پر ہو، سلام آپ پر ہو
مدینے کے آقا، مدینے کے سرور !
درود آپ پر ہو، سلام آپ پر ہو
اس اُمّت کی خاطر ایک دِن نہ سوئے
اس اُمّت کی خاطر شب و روز روئے
اس اُمّت پہ، آقا ! کرم ہے تمہارا
درود آپ پر ہو، سلام آپ پر ہو
مدینے کے آقا، مدینے کے سرور !
درود آپ پر ہو، سلام آپ پر ہو
جفاؤں کے بدلے وفائیں تمہاری
سِتم گَر کے حق میں دعائیں تمہاری
عجب صبر کا عالم اَللّٰہُ اَکَبْرَ
درود آپ پر ہو، سلام آپ پر ہو
مدینے کے آقا، مدینے کے سرور !
درود آپ پر ہو، سلام آپ پر ہو
نعت خواں:
محمد نبیل
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں