عرش اعظم تک ہے شہرہ خواجۂ اجمیر کا | Arsh-e-Azam Tak Hai Shohra Khwaja-e-Ajmer Ka Lyrics in Urdu
عرشِ اعظم تک ہے شُہرہ خواجۂ اجمیر کا
بجتا ہے عالم میں ڈنکا خواجۂ اجمیر کا
سیّدہ زہرا علی حسنین کے نُورِ نظر
پنجتن کا ہے گھرانا خواجۂ اجمیر کا
یہ قُطُب بابا فرید الدّین صابر اور نِظام
باادب پڑھتے ہیں خُطبہ خواجۂ اجمیر کا
رحمت و انوار کی بارش ہے پیہم صبح و شام
روضہ ہے عکسِ مدینہ خواجۂ اجمیر کا
ہر مصیبت، ہر وبا امراض سے محفوظ ہے
جو بھی پڑھتا ہے وظیفہ خواجۂ اجمیر کا
حاسِدوں سے ہر گھڑی محفوظ ہُوں رب کی قسم
فیض ہے مجھ پر پُرانا خواجۂ اجمیر کا
ہے شریفِ قادری پر خواجہ عثماں کی نظر
کہتی ہے دُنیا دِوانہ خواجۂ اجمیر کا
شاعر:
محمد شریف رضا پالی
نعت خواں:
محمد شریف رضا پالی
سید عبد القادر القادری
بجتا ہے عالم میں ڈنکا خواجۂ اجمیر کا
سیّدہ زہرا علی حسنین کے نُورِ نظر
پنجتن کا ہے گھرانا خواجۂ اجمیر کا
یہ قُطُب بابا فرید الدّین صابر اور نِظام
باادب پڑھتے ہیں خُطبہ خواجۂ اجمیر کا
رحمت و انوار کی بارش ہے پیہم صبح و شام
روضہ ہے عکسِ مدینہ خواجۂ اجمیر کا
ہر مصیبت، ہر وبا امراض سے محفوظ ہے
جو بھی پڑھتا ہے وظیفہ خواجۂ اجمیر کا
حاسِدوں سے ہر گھڑی محفوظ ہُوں رب کی قسم
فیض ہے مجھ پر پُرانا خواجۂ اجمیر کا
ہے شریفِ قادری پر خواجہ عثماں کی نظر
کہتی ہے دُنیا دِوانہ خواجۂ اجمیر کا
شاعر:
محمد شریف رضا پالی
نعت خواں:
محمد شریف رضا پالی
سید عبد القادر القادری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں