بلبل تیرے ہونٹوں پہ یہ کس کا ترانہ ہے | Bulbul Tere Honton Pe Ye Kis Ka Tarana Hai Lyrics in Urdu
بُلبُل تیرے ہونٹوں پہ یہ کِس کا ترانہ ہے
عُشّاق کی آمد ہے، موسم بھی سُہانا ہے
بُلبُل تیرے ہونٹوں پہ یہ کِس کا ترانہ ہے
سرکار کی آمد ہے، موسم بھی سُہانا ہے
پُوچھا نہ کرے کوئی یہ کِس کا زمانہ ہے
آقا کی نُبُوّت ہے، آقا کا زمانہ ہے
سُورج بھی پلٹ آیا اور چاند ہوا ٹُکڑے
سرکار کی اُنگلی کا کیا خُوب نِشانہ ہے
پیغامِ محبّت یُوں آقا نے دِیا ہم کو
اخلاق کے پُھولوں سے دِل اپنا سجانا ہے
دامن میں چُھپا لیں گے جو ہم کو سرِ محشر
وہ جان ہیں رحمت کی، حسنین کے نانا ہیں
نعت خواں:
قاری سرتاج عالم سلطانپوری
انتصاف بستوی
الوداع خاتون
عُشّاق کی آمد ہے، موسم بھی سُہانا ہے
بُلبُل تیرے ہونٹوں پہ یہ کِس کا ترانہ ہے
سرکار کی آمد ہے، موسم بھی سُہانا ہے
پُوچھا نہ کرے کوئی یہ کِس کا زمانہ ہے
آقا کی نُبُوّت ہے، آقا کا زمانہ ہے
سُورج بھی پلٹ آیا اور چاند ہوا ٹُکڑے
سرکار کی اُنگلی کا کیا خُوب نِشانہ ہے
پیغامِ محبّت یُوں آقا نے دِیا ہم کو
اخلاق کے پُھولوں سے دِل اپنا سجانا ہے
دامن میں چُھپا لیں گے جو ہم کو سرِ محشر
وہ جان ہیں رحمت کی، حسنین کے نانا ہیں
نعت خواں:
قاری سرتاج عالم سلطانپوری
انتصاف بستوی
الوداع خاتون
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں