معراج کی رتیاں دھوم یہ تھی اک راج دلارا آوت ہے | Meraj Ki Ratiya Dhoom Ye Thi Ek Raj Dulara Aawat Hai Lyrics in Urdu
مِعراج کی رتِیاں دھوم یہ تھی، اِک راج دُلارا آوت ہے
لولاک کا سہرا سر سوہت، وہ احمد پیارا آوت ہے
حُوروں نے کہا جب بِسم اللہ، غِلماں نے پُکارا اِلّا اللہ
خود رب نے کہا ماشاء اللہ، محبوب ہمارا آوت ہے
جبریلِ اَمیں یہ کہتے چلے، اے عرشِیو ! تُمرے بھاگ جَگے
تعظیم کو سب ہو جاؤ کھڑے، سردار تُمھارا آوت ہے
یٰسیں کی چمک ہے داتَن میں، طٰحٰہ کا کرِشمہ آنکھن میں
والفجر کا جلوہ گالن میں، وہ عرش کا تارا آوت ہے
مازاغ کا کجلہ نین بھرے، وَالشّمس کا بُٹنا مُکھ پہ مَلے
ہے مِیم کا گُھونگھٹ سہرے تَلے، وہ رب کا سنوارا آوت ہے
دھرتی سے اُٹھا آفاق چڑھا، مُمتاز ! یہ غُل تھا چاروں طَرف
لو حق سے مِلنے صَلِّ علیٰ، سردار ہمارا آوت ہے
شاعر:
ممتاز گنگوہی
نعت خواں:
پروفیسر عبد الرؤف رُوفی
حبا مزمل قادری

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں