رب تعالیٰ کی عنایت ہیں امام جعفر | Rab Tala Ki Inayat Hain Imam-e-Jafar Lyrics in Urdu
رب تعالیٰ کی عنایت ہیں امامِ جعفر
فاطمہ زہرا کی عترت ہیں امامِ جعفر
اہلِ دل بول اٹھے یہ دیکھ کے سیرت اُن کی
مظہرِ شانِ رسالت ہیں امامِ جعفر
اُن کے شاگردوں میں شامِل ہیں امامِ اعظم
ایسے با رفعت و عظمت ہیں امامِ جعفر
سر بخم وقت کا سُلطان بھی ہے اُن کے حضور
ایسے سُلطانِ ولایت ہیں امامِ جعفر
میری مُشکل کو وہ آسان کریں گے پل میں
دافعِ رنج و مُصیبت ہیں امامِ جعفر
اُن کی چوکھٹ پہ نہ جُھک جائیں کیوں دِل عُلماء کے
عِلم کی بانٹتے دولت ہیں امامِ جعفر
نعت خواں:
اویس رضا قادری
فاطمہ زہرا کی عترت ہیں امامِ جعفر
اہلِ دل بول اٹھے یہ دیکھ کے سیرت اُن کی
مظہرِ شانِ رسالت ہیں امامِ جعفر
اُن کے شاگردوں میں شامِل ہیں امامِ اعظم
ایسے با رفعت و عظمت ہیں امامِ جعفر
سر بخم وقت کا سُلطان بھی ہے اُن کے حضور
ایسے سُلطانِ ولایت ہیں امامِ جعفر
میری مُشکل کو وہ آسان کریں گے پل میں
دافعِ رنج و مُصیبت ہیں امامِ جعفر
اُن کی چوکھٹ پہ نہ جُھک جائیں کیوں دِل عُلماء کے
عِلم کی بانٹتے دولت ہیں امامِ جعفر
نعت خواں:
اویس رضا قادری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں