عشق سے مالا مال ہوتے ہیں | ان کے نوکر کمال ہوتے ہیں | Un Ke Naukar Kamal Hote Hain Lyrics in Urdu

کمال ہوتے ہیں، کمال ہوتے ہیں
کمال ہوتے ہیں، کمال ہوتے ہیں

عشق سے مالا مال ہوتے ہیں
اُن کے نوکر کمال ہوتے ہیں

کمال ہوتے ہیں، کمال ہوتے ہیں

اُن کے نوکر کمال ہوتے ہیں

اپنے منگتوں کے سر پہ شام و سحر
بی بی زہرا کے لال ہوتے ہیں

اُن کے نوکر کمال ہوتے ہیں

عشق سے مالا مال ہوتے ہیں
اُن کے نوکر کمال ہوتے ہیں

میرے لجپال کے سخی دَر سے
سب کے پُورے سوال ہوتے ہیں

اُن کے نوکر کمال ہوتے ہیں

کمال ہوتے ہیں، کمال ہوتے ہیں

اُن کے نوکر کمال ہوتے ہیں

اُن کا صدقہ جو لوگ کھاتے ہیں
وہی ٹُکڑے حلال ہوتے ہیں

اُن کے نوکر کمال ہوتے ہیں

عشق سے مالا مال ہوتے ہیں
اُن کے نوکر کمال ہوتے ہیں

عشقِ خیر الوریٰ میں جب دیکھو
آگے آگے بِلال ہوتے ہیں

اُن کے نوکر کمال ہوتے ہیں

کمال ہوتے ہیں، کمال ہوتے ہیں

اُن کے نوکر کمال ہوتے ہیں

عاشِقوں کو، سُہیل فاروقی !
یار ہی کے خیال ہوتے ہیں

اُن کے نوکر کمال ہوتے ہیں

عشق سے مالا مال ہوتے ہیں
اُن کے نوکر کمال ہوتے ہیں


شاعر:
سہیل کلیم فاروقی

نعت خواں: 
عمیر زبیر

تبصرے

Most Popular

نور والے آقا کا میلاد آیا | Noor Wale Aaqa Ka Milad Aaya Lyrics in Urdu

جس کو کہتے ہیں سلطان پیغمبراں | وہ پیغمبر مدینے میں موجود ہے | Wo Paigambar Madine Mein Maujood Hai Lyrics in Urdu

المدد پیران پیر غوث الاعظم دستگیر | المدد پیران پیر غوث اعظم دست گیر | Al Madad Peeran-e-Peer Lyrics in Urdu

کعبہ دکھا دے مولا | Kaba Dikha De Maula Lyrics in Urdu

وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ہیں | Wo Shehr-e-Mohabbat Jahan Mustafa Hain Lyrics in Urdu

کیا بتاؤں کہ کیا مدینہ ہے | Kya Bataun Ke Kya Madina Hai in Urdu

میرے حسین تجھے سلام | السلام یا حسین | Mere Hussain Tujhe Salaam Lyrics in Urdu

سنتے ہیں کہ محشر میں صرف ان کی رسائی ہے | Sunte Hain Ke Mehshar Mein Sirf Un Ki Rasai Hai Lyrics in Urdu

شکریہ احمد رضا | تیرا ہی چرچہ رہے گا اے بریلی کے رضا | Shukriya Ahmad Raza Lyrics in Urdu

اے زہرا کے بابا سنیں التجا مدینہ بلا لیجئے | Aye Zahra Ke Baba Sunen Iltija Madina Bula Lijiye Lyrics in Urdu