سر جھکائے ہیں فرشتے حاضری کیا چیز ہے | Sar Jhukaye Hain Farishte Hazri Kya Cheez Hai Lyrics in Urdu
سر جھکائے ہیں فرشتے، حاضری کیا چیز ہے
اللہ اللہ اُن کے در کی نوکری کیا چیز ہے
بلبلِ سدرہ بھی اُن کی ذات سے واقف نہیں
دو ٹکے کا دیوبندی مولوی کیا چیز ہے
موت جب آنا تو آنا روضۂ سرکار پر
پھر بتاؤنگا تجھے میں زندگی کیا چیز ہے
اعلٰی حضرت سے ملا ہے نعت گوئی کا مزاج
آپ نے سمجھا دیا کہ شاعری کیا چیز ہے
یارِ غارِ مصطفٰی سے پوچھنا، کاشِف ! کبھی
عِشق کہتے ہیں کسے اور عاشقی کیا چیز ہے
شاعر:
اختر کاشف
نعت خواں:
اختر کاشف
اللہ اللہ اُن کے در کی نوکری کیا چیز ہے
بلبلِ سدرہ بھی اُن کی ذات سے واقف نہیں
دو ٹکے کا دیوبندی مولوی کیا چیز ہے
موت جب آنا تو آنا روضۂ سرکار پر
پھر بتاؤنگا تجھے میں زندگی کیا چیز ہے
اعلٰی حضرت سے ملا ہے نعت گوئی کا مزاج
آپ نے سمجھا دیا کہ شاعری کیا چیز ہے
یارِ غارِ مصطفٰی سے پوچھنا، کاشِف ! کبھی
عِشق کہتے ہیں کسے اور عاشقی کیا چیز ہے
شاعر:
اختر کاشف
نعت خواں:
اختر کاشف
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں