جہاں سارا سخن آرا امام احمد رضا خاں کا | Jahan Sara Sukhan-aara Imam Ahmad Raza Khan Ka Lyrics in Urdu
جہاں سارا سُخَن آرا امام احمد رضا خاں کا
کرے چرچا بہت سارا امام احمد رضا خاں کا
کَٹِھن ہو مسئلہ کتنا اُسے ہل کر ہی دیتا ہے
قلم کو ہاتھ میں لینا امام احمد رضا خاں کا
اگر تم کو پرکھنا ہو یہ اپنا ہے پرایا ہے
تو چرچا بیچ میں لانا امام احمد رضا خاں کا
جسے ہو گفتگو میں نغمگی ہم قافِیوں کا شَوق
وہ دیکھے لفظوں کا چُننا امام احمد رضا خاں کا
محمّد لفظ سی صورت وہ جب سوتے تو بنتی تھی
کہ یادِ یار تھا سونا امام احمد رضا خاں کا
سبھی اردو تراجِم سے الگ ہے مُنفَرِد ہے وہ
کبھی تم ترجَمَہ پڑھنا امام احمد رضا خاں کا
کمالِ قادری مجھ کو بڑا بھاتا ہے جمتا ہے
جو کرتا ہے سدا چرچا امام احمد رضا خاں کا
نعت خواں:
مدنی رضا عطاری

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں