پندرہ سو سالہ جشن ولادت پیارے نبی کا مل کے منائیں | Pandra Sau Sala Jashn-e-Wiladat Pyare Nabi Ka Mil Ke Manaen Lyrics in Urdu

پندرہ سَو سالہ جشنِ ولادت پیارے نبی کا مِل کے منائیں

گھر گھر سجائیں گے، خوشیاں منائیں گے
آقا سے پیار ہے سب کو بتائیں گے

پندرہ سَو سالہ جشنِ ولادت پیارے نبی کا مِل کے منائیں
پندرہ سَو سالہ جشنِ ولادت پیارے نبی کا مِل کے منائیں

آ گئے جگ میں شاہِ مدینہ، نور بھرا ہے پیارا مہینہ
چھوڑ کے سارے کام، دِوانو ! آؤ نبی کی بزم سجائیں

آمنہ کی جان، بارہویں کا چاند
نور بن کے آیا، ہر لب ہے مُسکرایا

پندرہ سَو سالہ جشنِ ولادت پیارے نبی کا مِل کے منائیں
پندرہ سَو سالہ جشنِ ولادت پیارے نبی کا مِل کے منائیں

آئے ہیں آقا کلمہ پڑھانے، راہِ ہدایت ہم کو دکھانے
اُن کی ولادت فضلِ خدا ہے، کیوں نہ منائیں کیوں نہ منائیں

آمنہ کی جان، بارہویں کا چاند
نور بن کے آیا، ہر لب ہے مُسکرایا

پندرہ سَو سالہ جشنِ ولادت پیارے نبی کا مِل کے منائیں
پندرہ سَو سالہ جشنِ ولادت پیارے نبی کا مِل کے منائیں

آئے میرے مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
آج ہے سب کی سدا ! مرحبا یا مصطفیٰ !
ابرِ کرم چھا گیا ! مرحبا یا مصطفیٰ !
نور والا آ گیا ! مرحبا یا مصطفیٰ !

جشنِ ولادت شاہِ زمن کا، عشق ہے واللّٰہ اہلِ سُنن کا
جھنڈے لگا کر، گھر کو سجا کر، آؤ نبی کی نعت سنائیں

آمنہ کی جان، بارہویں کا چاند
نور بن کے آیا، ہر لب ہے مُسکرایا

پندرہ سَو سالہ جشنِ ولادت پیارے نبی کا مِل کے منائیں
پندرہ سَو سالہ جشنِ ولادت پیارے نبی کا مِل کے منائیں

صدیوں سے جاری ہے یہ روایت، جشنِ نبی ہے سُنِّی ثقافت
تھام کے پرچم پیارے نبی کا، اپنے مِشَن کو آگے بڑھائیں

آمنہ کی جان، بارہویں کا چاند
نور بن کے آیا، ہر لب ہے مُسکرایا

پندرہ سَو سالہ جشنِ ولادت پیارے نبی کا مِل کے منائیں
پندرہ سَو سالہ جشنِ ولادت پیارے نبی کا مِل کے منائیں

اُن کی ثنا سے دِل ہے مُنَوَّر، آنکھ ہے روشن روح مُعَطَّر
نعتِ نبی سے، شَوقِ فریدی ! اپنا مُکَدَّر کیوں نہ جگائیں

آمنہ کی جان، بارہویں کا چاند
نور بن کے آیا، ہر لب ہے مُسکرایا


پندرہ سَو سالہ جشنِ ولادت پیارے نبی کا مِل کے منائیں
پندرہ سَو سالہ جشنِ ولادت پیارے نبی کا مِل کے منائیں

آئے میرے مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
آج ہے سب کی سدا ! مرحبا یا مصطفیٰ !
ابرِ کرم چھا گیا ! مرحبا یا مصطفیٰ !
نور والا آ گیا ! مرحبا یا مصطفیٰ !


شاعر:
شوق فریدی انڈیا

نعت خواں:
حافظ طاہر قادری
ساحل رضا قادری

تبصرے

Most Popular

جس کو کہتے ہیں سلطان پیغمبراں | وہ پیغمبر مدینے میں موجود ہے | Wo Paigambar Madine Mein Maujood Hai Lyrics in Urdu

نور والے آقا کا میلاد آیا | Noor Wale Aaqa Ka Milad Aaya Lyrics in Urdu

المدد پیران پیر غوث الاعظم دستگیر | المدد پیران پیر غوث اعظم دست گیر | Al Madad Peeran-e-Peer Lyrics in Urdu

کعبہ دکھا دے مولا | Kaba Dikha De Maula Lyrics in Urdu

وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ہیں | Wo Shehr-e-Mohabbat Jahan Mustafa Hain Lyrics in Urdu

کیا بتاؤں کہ کیا مدینہ ہے | Kya Bataun Ke Kya Madina Hai in Urdu

میرے حسین تجھے سلام | السلام یا حسین | Mere Hussain Tujhe Salaam Lyrics in Urdu

سنتے ہیں کہ محشر میں صرف ان کی رسائی ہے | Sunte Hain Ke Mehshar Mein Sirf Un Ki Rasai Hai Lyrics in Urdu

شکریہ احمد رضا | تیرا ہی چرچہ رہے گا اے بریلی کے رضا | Shukriya Ahmad Raza Lyrics in Urdu

اے زہرا کے بابا سنیں التجا مدینہ بلا لیجئے | Aye Zahra Ke Baba Sunen Iltija Madina Bula Lijiye Lyrics in Urdu