رب کا محبوب ہے کتنا پیارا | آ گیا آمنہ کا دلارا | Aa Gaya Amina Ka Dulara Lyrics in Urdu
رب کا محبوب ہے کتنا پیارا
آ گیا آمِنہ کا دُلارا
ساری دنیا کا بن کے سہارا
آ گیا آمِنہ کا دُلارا
یہ حلیمہ سے جا کر کے کہہ دو
اب نہ روئے غریبی پہ اپنی
جو ہے ٹُوٹے دلوں کا سہارا
آ گیا آمِنہ کا دُلارا
اب نہ آئے گا کوئی پیمبر
رب کا فرمان ہے، دنیا والو !
کہہ رہا ہے یہ قرآں کا پارہ
آ گیا آمِنہ کا دُلارا
گِیت دل سے خُوشی کے تم گاؤ
ساری دنیا کے غم بُھول جاؤ
کر لو جی بھر کے اُن کا نظارہ
آ گیا آمِنہ کا دُلارا
پیڑ قدموں میں چل کر کے آیا
کنکروں نے بھی کلمہ سُنایا
کتنا پیارا ہے آقا ہمارا
آ گیا آمِنہ کا دُلارا
اُن کی جلوہ گری جب ہوئی تو
جُھوم کر بولے سارے فرشتے
سارے مِل کر لگائیں یہ نعرہ
آ گیا آمِنہ کا دُلارا
نعت خواں:
جاوید رضا
آ گیا آمِنہ کا دُلارا
ساری دنیا کا بن کے سہارا
آ گیا آمِنہ کا دُلارا
یہ حلیمہ سے جا کر کے کہہ دو
اب نہ روئے غریبی پہ اپنی
جو ہے ٹُوٹے دلوں کا سہارا
آ گیا آمِنہ کا دُلارا
اب نہ آئے گا کوئی پیمبر
رب کا فرمان ہے، دنیا والو !
کہہ رہا ہے یہ قرآں کا پارہ
آ گیا آمِنہ کا دُلارا
گِیت دل سے خُوشی کے تم گاؤ
ساری دنیا کے غم بُھول جاؤ
کر لو جی بھر کے اُن کا نظارہ
آ گیا آمِنہ کا دُلارا
پیڑ قدموں میں چل کر کے آیا
کنکروں نے بھی کلمہ سُنایا
کتنا پیارا ہے آقا ہمارا
آ گیا آمِنہ کا دُلارا
اُن کی جلوہ گری جب ہوئی تو
جُھوم کر بولے سارے فرشتے
سارے مِل کر لگائیں یہ نعرہ
آ گیا آمِنہ کا دُلارا
نعت خواں:
جاوید رضا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں