آمنہ کا لال آیا | آ گیا وہ نور والا جس کی اونچی شان ہے | Aamina Ka Laal Aaya Lyrics in Urdu
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
آ گیا وہ نور والا جس کی اُونچی شان ہے
جس کی مدحت میں اُتارا رب نے یہ قرآن ہے
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
ہو بیاں کیسے فضیلت آمنہ کے چاند کی
اُس کی تو ہر ہر ادا پر بولتا قرآن ہے
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
جو کہا میرے نبی نے وہ ہمیشہ سچ ہوا
ہُو بہ ہُو ثابت یہ کرتا آج سائنس دان ہے
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
جس کی ہیبت سے پہاڑوں پر ہوں طاری زلزلے
سینۂ محبوب پر اُترا وہی قرآن ہے
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
رحمتِ باری مِلی ہے خوب کر لو اب خوشی
رب کا یہ فرمان ہے اور آیتِ قرآن ہے
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
سنگریزے بول اُٹھتے ہیں تمہارے حکم سے
کیا تمہارا مرتبہ اور کیا تمہاری شان ہے
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
آمنہ ! تجھ کو مبارک تیرے گھر جلوہ فگن
آج وہ ماہِ رسالت نبیوں کا سلطان ہے
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
مومنِ کامل ہے وہ صاحبِ ایمان ہے
جان جس کی، یا نبی ! آپ پر قربان ہے
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
وقتِ آمد رب کی رحمت کے جو حِصّے واں بٹے
آج اُسی رحمت کا طالب، یا نبی ! سلمان ہے
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
شاعر:
سلمان مارفانی
نعت خواں:
حافظ ڈاکٹر نثار احمد مارفانی
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
آ گیا وہ نور والا جس کی اُونچی شان ہے
جس کی مدحت میں اُتارا رب نے یہ قرآن ہے
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
ہو بیاں کیسے فضیلت آمنہ کے چاند کی
اُس کی تو ہر ہر ادا پر بولتا قرآن ہے
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
جو کہا میرے نبی نے وہ ہمیشہ سچ ہوا
ہُو بہ ہُو ثابت یہ کرتا آج سائنس دان ہے
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
جس کی ہیبت سے پہاڑوں پر ہوں طاری زلزلے
سینۂ محبوب پر اُترا وہی قرآن ہے
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
رحمتِ باری مِلی ہے خوب کر لو اب خوشی
رب کا یہ فرمان ہے اور آیتِ قرآن ہے
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
سنگریزے بول اُٹھتے ہیں تمہارے حکم سے
کیا تمہارا مرتبہ اور کیا تمہاری شان ہے
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
آمنہ ! تجھ کو مبارک تیرے گھر جلوہ فگن
آج وہ ماہِ رسالت نبیوں کا سلطان ہے
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
مومنِ کامل ہے وہ صاحبِ ایمان ہے
جان جس کی، یا نبی ! آپ پر قربان ہے
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
وقتِ آمد رب کی رحمت کے جو حِصّے واں بٹے
آج اُسی رحمت کا طالب، یا نبی ! سلمان ہے
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال آیا
آمنہ کا لال آیا، آمنہ کا لال
شاعر:
سلمان مارفانی
نعت خواں:
حافظ ڈاکٹر نثار احمد مارفانی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں