یا نبی اب مدینے بلا لیجئے | Ya Nabi Ab Madine Bula Lijiye Lyrics in Urdu
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
دور رہ کر نہیں اب گزارا
میری بے نور آنکھوں کو، یا سیّدی !
سبزگنبد کا بخشیں نظارا
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
دور رہ کر نہیں اب گزارا
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
گردش زندگی نے ستایا مجھے
میرے حالات نے ہے رلایا مجھے
مجھ بیچارے کا لِلّٰہ کریں، یا نبی !
صدقے حسنین کے کوئی چارہ
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
دور رہ کر نہیں اب گزارا
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
حالت بے بسی میں کہاں جاؤں میں
داغ سینے کے کس کو یہ دکھلاؤں میں
نوچ لیں گے غموں کے تھپیڑے مجھے
آپ کا جو ملا نہ سہارا
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
دور رہ کر نہیں اب گزارا
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
واسطہ سیّدا کا عطا کیجئے
ٹوٹنے سے خدارا بچا لیجئے
ہو کے عمران عاجز گدا آپ کا
کیسے پھرتا رہے مارا مارا
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
دور رہ کر نہیں اب گزارا
میری بے نور آنکھوں کو، یا سیّدی !
سبزگنبد کا بخشیں نظارا
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
دور رہ کر نہیں اب گزارا
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
شاعر:
حکیم عمران عاجز
نعت خواں:
علی رضا نوری
دور رہ کر نہیں اب گزارا
میری بے نور آنکھوں کو، یا سیّدی !
سبزگنبد کا بخشیں نظارا
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
دور رہ کر نہیں اب گزارا
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
گردش زندگی نے ستایا مجھے
میرے حالات نے ہے رلایا مجھے
مجھ بیچارے کا لِلّٰہ کریں، یا نبی !
صدقے حسنین کے کوئی چارہ
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
دور رہ کر نہیں اب گزارا
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
حالت بے بسی میں کہاں جاؤں میں
داغ سینے کے کس کو یہ دکھلاؤں میں
نوچ لیں گے غموں کے تھپیڑے مجھے
آپ کا جو ملا نہ سہارا
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
دور رہ کر نہیں اب گزارا
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
واسطہ سیّدا کا عطا کیجئے
ٹوٹنے سے خدارا بچا لیجئے
ہو کے عمران عاجز گدا آپ کا
کیسے پھرتا رہے مارا مارا
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
دور رہ کر نہیں اب گزارا
میری بے نور آنکھوں کو، یا سیّدی !
سبزگنبد کا بخشیں نظارا
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
دور رہ کر نہیں اب گزارا
یا نبی ! اب مدینے بلا لیجئے
شاعر:
حکیم عمران عاجز
نعت خواں:
علی رضا نوری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں