رات دن اور صبح و شام تم پہ کروڑوں سلام | Raat Din Aur Subh-o-Shaam Tum Pe Karodon Salam Lyrics in Urdu
رات دن اور صبح و شام، تم پہ کروڑوں سلام
یا حسین عالی مقام ! تم پہ کروڑوں سلام
پائے عابد چوم کر، بیڑی بولی جھوم کر
میں نہ ڈالونگی نشان، تم پہ کروڑوں سلام
باپ ہے شیرِ خدا، نانا ہے خیرالوریٰ
تم ہو جنّت کے مہمان، تم پہ کروڑوں سلام
سوکھا گلا شیر کا، زخم کھایا تیر کا
ننھے اصغر بھی قربان، تم پہ کروڑوں سلام
اصغر کو بھی دے دیا، اکبر کو بھی دے دیا
نانا کی اُمّت کے نام، تم پہ کروڑوں سلام
نعت خواں:
فاروق رضا برکاتی دہلوی
یا حسین عالی مقام ! تم پہ کروڑوں سلام
پائے عابد چوم کر، بیڑی بولی جھوم کر
میں نہ ڈالونگی نشان، تم پہ کروڑوں سلام
باپ ہے شیرِ خدا، نانا ہے خیرالوریٰ
تم ہو جنّت کے مہمان، تم پہ کروڑوں سلام
سوکھا گلا شیر کا، زخم کھایا تیر کا
ننھے اصغر بھی قربان، تم پہ کروڑوں سلام
اصغر کو بھی دے دیا، اکبر کو بھی دے دیا
نانا کی اُمّت کے نام، تم پہ کروڑوں سلام
نعت خواں:
فاروق رضا برکاتی دہلوی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں