سوئے طیبہ یہ سمجھ کر ہیں زمانے جاتے | یہ وہ روضہ ہے جہاں دل نہیں توڑے جاتے | Ye Wo Roza Hai Jahan Dil Nahin Tode Jate Lyrics in Urdu
سوئے طیبہ یہ سمجھ کر ہیں زمانے جاتے
یہ وہ روضہ ہے جہاں دل نہیں توڑے جاتے
یہ ہے آقا کی عنایت، وہ کرم کرتے ہیں
ورنہ ہم جیسے کہاں در پے بلائے جاتے
بھول جاتے تھے صحابہ غم و آلام اپنے
دیکھ لیتے تھے جو سرکار کو آتے جاتے
رتبے سرکار کے کیا خلق سے جانے جاتے
سب پے اسرارِاِلٰہی نہیں کھولے جاتے
نور کی حد میں فقط نور ہی جا سکتا ہے
صرف اگر ہوتے بشرعرش پے کیسے جاتے
جسم کے ساتھ اٹھائے گئے جب کہ عیسیٰ
نورِکامِل کیوں نہ شبِ اسریٰ بدن سے جاتے
چشمِ باطِن سے مدینے کے نظارے دیکھو
صرف آنکھوں سے یہ منظرنہیں دیکھے جاتے
نعت خواں:
اسد رضا عطاری
حافظ ڈاکٹر نثار احمد مارفانی
محمد افضل نو شاہی
یہ وہ روضہ ہے جہاں دل نہیں توڑے جاتے
یہ ہے آقا کی عنایت، وہ کرم کرتے ہیں
ورنہ ہم جیسے کہاں در پے بلائے جاتے
بھول جاتے تھے صحابہ غم و آلام اپنے
دیکھ لیتے تھے جو سرکار کو آتے جاتے
رتبے سرکار کے کیا خلق سے جانے جاتے
سب پے اسرارِاِلٰہی نہیں کھولے جاتے
نور کی حد میں فقط نور ہی جا سکتا ہے
صرف اگر ہوتے بشرعرش پے کیسے جاتے
جسم کے ساتھ اٹھائے گئے جب کہ عیسیٰ
نورِکامِل کیوں نہ شبِ اسریٰ بدن سے جاتے
چشمِ باطِن سے مدینے کے نظارے دیکھو
صرف آنکھوں سے یہ منظرنہیں دیکھے جاتے
نعت خواں:
اسد رضا عطاری
حافظ ڈاکٹر نثار احمد مارفانی
محمد افضل نو شاہی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں