ADVERTISEMENT

مولیٰ تو دے سعادت حج پر بلا لے مولیٰ | Maula Tu De Saadat Hajj Par Bula Le Maula Lyrics in Urdu

مولیٰ ! تو دے سعادت، حج پر بلا لے، مولیٰ !
کعبے کی ہو زیارت، حج پر بلا لے، مولیٰ !

مولیٰ ! تو دے سعادت، حج پر بلا لے، مولیٰ !

لاکھوں ہیں جانے والے، لاکھوں ہی رہ گئے ہیں
ہے سب دلوں کی حسرت، حج پر بلا لے، مولیٰ !

مولیٰ ! تو دے سعادت، حج پر بلا لے، مولیٰ !

کہنے کو دور ہیں ہم، دل ہے مگر وہاں پر
یہ خواب ہو حقیقت، حج پر بلا لے، مولیٰ !

مولیٰ ! تو دے سعادت، حج پر بلا لے، مولیٰ !

حج کی لگن ہو دل میں، اِحرام ہو بدن پر
لب پر ہو تیری مدحت، حج پر بلا لے، مولیٰ !

مولیٰ ! تو دے سعادت، حج پر بلا لے، مولیٰ !

عرفات کا ہو منظر، مانگوں دعائیں رو کر
بخشش کی دے ضمانت، حج پر بلا لے، مولیٰ !

مولیٰ ! تو دے سعادت، حج پر بلا لے، مولیٰ !

مُزدَلفَہ کا ہو ڈیرا، ہو حاجیوں کا پھیرا
مجھ پر بھی کر دے رحمت، حج پر بلا لے، مولیٰ !

مولیٰ ! تو دے سعادت، حج پر بلا لے، مولیٰ !

رحمت کے اس جبل پر حاضر ہو یہ اجاگر
ایسی ملے اجازت، حج پر بلا لے، مولیٰ !

مولیٰ ! تو دے سعادت، حج پر بلا لے، مولیٰ !


شاعر:
علامہ نثار علی اجاگر

نعت خواں:
حافظ غلام مصطفیٰ قادری
سید حسان اللہ حسینی

تبصرے

Most Popular

المدد پیران پیر غوث الاعظم دستگیر | المدد پیران پیر غوث اعظم دست گیر | Al Madad Peeran-e-Peer Lyrics in Urdu

یا نبی مجھ پہ بھی اک نگاہ کرم | تجھ کو بھیجا گیا ہے کرم کے لیے | Ya Nabi Mujh Pe Bhi Ik Nigah-e-Karam Lyrics in Urdu

وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ہیں | Wo Shehr-e-Mohabbat Jahan Mustafa Hain Lyrics in Urdu

اے زہرا کے بابا سنیں التجا مدینہ بلا لیجئے | Aye Zahra Ke Baba Sunen Iltija Madina Bula Lijiye Lyrics in Urdu

چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے | Chamak Tujh Se Pate Hain Sab Pane Wale Lyrics in Urdu

کعبہ دکھا دے مولا | Kaba Dikha De Maula Lyrics in Urdu

کیا بتاؤں کہ کیا مدینہ ہے | Kya Bataun Ke Kya Madina Hai in Urdu

وہ بن میں قدم رکھ دیں تو بن جاتا ہے بن پھول | سر تا بقدم ہے تن سلطان زمن پھول تضمین کے ساتھ | Wo Ban Mein Qadam Rakh Den To Ban Jata Hai Ban Phool Lyrics in Urdu

سنتے ہیں کہ محشر میں صرف ان کی رسائی ہے | Sunte Hain Ke Mehshar Mein Sirf Un Ki Rasai Hai Lyrics in Urdu

فلک کے نظارو زمیں کی بہارو | حضور آ گئے ہیں | Falak Ke Nazaro Zameen Ki Baharo Lyrics in Urdu