قربان خود کو کر کے مصلّیٰ بچا لیا | Qurban Khud Ko Kar Ke Musalla Bacha Liya Lyrics in Urdu
قربان خود کو کر کے مصلّیٰ بچا لیا
سر دے دیا حسین نے، سجدہ بچا لیا
دینِ نبی بچا لیا اتنا ہی مت کہیں
کہئے 'علی کے لال نے کعبہ بچا لیا
روزہ، نماز، دینِ محمّد کی عظمتیں
تنہا میرے حسین نے کیا کیا بچا لیا
گِر گِر کے شہ سوار نے نہر فُرات پر
دینِ رسولِ پاک کا جھنڈا بچا لیا
شاعر:
راہی بستوی
نعت خواں:
راہی بستوی
سر دے دیا حسین نے، سجدہ بچا لیا
دینِ نبی بچا لیا اتنا ہی مت کہیں
کہئے 'علی کے لال نے کعبہ بچا لیا
روزہ، نماز، دینِ محمّد کی عظمتیں
تنہا میرے حسین نے کیا کیا بچا لیا
گِر گِر کے شہ سوار نے نہر فُرات پر
دینِ رسولِ پاک کا جھنڈا بچا لیا
شاعر:
راہی بستوی
نعت خواں:
راہی بستوی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں