طیبہ کو جانے والے طیبہ کو جا رہے ہیں | Taiba Ko Jane Wale Taiba Ko Ja Rahe Hain Lyrics in Urdu
طیبہ کو جانے والے، طیبہ کو جا رہے ہیں
یہ کیوں نہ جائیں ان کو آقا بلا رہے ہیں
ہاتھوں کو ان کے چومو، ان کو گلے لگاؤ
بڑھ کر گلے میں ان کے پھولوں کا ہار ڈالو
کہہ دو تمہارے پیچھے چلو ہم بھی آ رہے ہیں
ہر ہر قدم پہ ان کے ولیوں کا ہے سہارا
پہنچا ہے اوج پر اب تقدیر کا ستارا
واللہ کہہ رہا ہوں، جنّت میں جا رہے ہیں
اے حاجیو ! نبی سے میرا سلام کہنا
پھر ہاتھ باندھ کر کے اتنا پیام کہنا
کہنا تمہارے عاشق آنسو بہا رہے ہیں
نعت خواں:
نور الہدیٰ نیپالی
یہ کیوں نہ جائیں ان کو آقا بلا رہے ہیں
ہاتھوں کو ان کے چومو، ان کو گلے لگاؤ
بڑھ کر گلے میں ان کے پھولوں کا ہار ڈالو
کہہ دو تمہارے پیچھے چلو ہم بھی آ رہے ہیں
ہر ہر قدم پہ ان کے ولیوں کا ہے سہارا
پہنچا ہے اوج پر اب تقدیر کا ستارا
واللہ کہہ رہا ہوں، جنّت میں جا رہے ہیں
اے حاجیو ! نبی سے میرا سلام کہنا
پھر ہاتھ باندھ کر کے اتنا پیام کہنا
کہنا تمہارے عاشق آنسو بہا رہے ہیں
نعت خواں:
نور الہدیٰ نیپالی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں