جانشین نبی میرے صدیق ہیں | Janasheen-e-Nabi Mere Siddiq Hain Lyrics in Urdu
صحابہ کے افسر ابُو بکر پیارے
ہمارے ہیں رہبر ابُو بکر پیارے
جانشینِ نبی میرے صِدّیق ہیں
حق کے ہیں جو ولی, میرے صِدّیق ہیں
میرے آقا کی اُمّت میں, یارو ! سُنو
رحم دل اُمّتی میرے صِدّیق ہیں
دی بشارت نبی نے جسے خُلد کی
جنّتی جنّتی میرے صِدّیق ہیں
جانشینِ نبی میرے صِدّیق ہیں
حق کے ہیں جو ولی, میرے صِدّیق ہیں
صحابہ کے افسر ابُو بکر پیارے
ہمارے ہیں رہبر ابُو بکر پیارے
ہیں عُمر اور عُثمان پیارے علی
جس کے سب مُقتدی, میرے صِدّیق ہیں
وہ خلیفہ بِلا فصل بعدِ نبی
سیّدی مُرشِدی میرے صِدّیق ہیں
جانشینِ نبی میرے صِدّیق ہیں
حق کے ہیں جو ولی, میرے صِدّیق ہیں
بعد از انبیاء ہیں وہی مُحترم
شان جِن کی بڑی, میرے صِدّیق ہیں
آپ کے سب مناقِب یہ فائض لِکھے
پھر پڑھے ہر گھڑی, میرے صِدّیق ہیں
جانشینِ نبی میرے صِدّیق ہیں
حق کے ہیں جو ولی, میرے صِدّیق ہیں
صحابہ کے افسر ابُو بکر پیارے
ہمارے ہیں رہبر ابُو بکر پیارے
صداقت, خِلافت, اِمامت میں پہلے
ہیں مردِ قلندر ابُو بکر پیارے
حبیبِ خُدا کا تِری گود میں سر
وہ کیسا تھا منظر, ابُو بکر پیارے !
صحابہ کے افسر ابُو بکر پیارے
ہمارے ہیں رہبر ابُو بکر پیارے
وہ شبِ غار کی تھی نبی نے کہا جب
تُو ہرگز نہ غم کر, ابُو بکر پیارے !
مناقِب یہ فائض تِرے جب لِکھے گا
پڑھے پھر یہ گھر گھر, ابُو بکر پیارے !
صحابہ کے افسر ابُو بکر پیارے
ہمارے ہیں رہبر ابُو بکر پیارے
جانشینِ نبی میرے صِدّیق ہیں
حق کے ہیں جو ولی, میرے صِدّیق ہیں
شاعر:
وحید ذوالفقار فیض
نشید خواں:
جلابیب قادری
ہمارے ہیں رہبر ابُو بکر پیارے
جانشینِ نبی میرے صِدّیق ہیں
حق کے ہیں جو ولی, میرے صِدّیق ہیں
میرے آقا کی اُمّت میں, یارو ! سُنو
رحم دل اُمّتی میرے صِدّیق ہیں
دی بشارت نبی نے جسے خُلد کی
جنّتی جنّتی میرے صِدّیق ہیں
جانشینِ نبی میرے صِدّیق ہیں
حق کے ہیں جو ولی, میرے صِدّیق ہیں
صحابہ کے افسر ابُو بکر پیارے
ہمارے ہیں رہبر ابُو بکر پیارے
ہیں عُمر اور عُثمان پیارے علی
جس کے سب مُقتدی, میرے صِدّیق ہیں
وہ خلیفہ بِلا فصل بعدِ نبی
سیّدی مُرشِدی میرے صِدّیق ہیں
جانشینِ نبی میرے صِدّیق ہیں
حق کے ہیں جو ولی, میرے صِدّیق ہیں
بعد از انبیاء ہیں وہی مُحترم
شان جِن کی بڑی, میرے صِدّیق ہیں
آپ کے سب مناقِب یہ فائض لِکھے
پھر پڑھے ہر گھڑی, میرے صِدّیق ہیں
جانشینِ نبی میرے صِدّیق ہیں
حق کے ہیں جو ولی, میرے صِدّیق ہیں
صحابہ کے افسر ابُو بکر پیارے
ہمارے ہیں رہبر ابُو بکر پیارے
صداقت, خِلافت, اِمامت میں پہلے
ہیں مردِ قلندر ابُو بکر پیارے
حبیبِ خُدا کا تِری گود میں سر
وہ کیسا تھا منظر, ابُو بکر پیارے !
صحابہ کے افسر ابُو بکر پیارے
ہمارے ہیں رہبر ابُو بکر پیارے
وہ شبِ غار کی تھی نبی نے کہا جب
تُو ہرگز نہ غم کر, ابُو بکر پیارے !
مناقِب یہ فائض تِرے جب لِکھے گا
پڑھے پھر یہ گھر گھر, ابُو بکر پیارے !
صحابہ کے افسر ابُو بکر پیارے
ہمارے ہیں رہبر ابُو بکر پیارے
جانشینِ نبی میرے صِدّیق ہیں
حق کے ہیں جو ولی, میرے صِدّیق ہیں
شاعر:
وحید ذوالفقار فیض
نشید خواں:
جلابیب قادری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں