سالار صحابہ وہ پہلا خلیفہ | سرکار کا پیارا صدیق ہمارا | ہر سنی کا نعرہ صدیق ہمارا | Salar-e-Sahaba Wo Pehla Khalifa Lyrics in Urdu

انا مجنُون مجنُون مجنُون الصِدّیق
انا مجنُون مجنُون مجنُون الصِدّیق

پروانے کو چراغ تو بُلبُل کو پُھول بس
صِدّیق کے لیے ہے خُدا کا رسُول بس

سالارِ صحابہ وہ پہلا خلیفہ
سرکار کا پیارا صِدّیق ہمارا
ہر سُنّی کا نعرہ صِدّیق ہمارا

مصطفیٰ کا ہم سفر ! ابُوبکر ابُوبکر !
گلی گلی نگر نگر ! ابُوبکر ابُوبکر !
لُٹایا جِس نے اپنا گھر ! ابُوبکر ابُوبکر !
نہیں ہے جِس کو کوئی ڈر ! ابُوبکر ابُوبکر !
ہے چرچے جِس کے عرش پر ! ابُوبکر ابُوبکر !
لگے گا نعرہ فرش پر ! ابُوبکر ابُوبکر !

دُنیائے صداقت میں تیرا نام رہے گا
صِدّیق تیرے نام سے اسلام رہے گا

سالارِ صحابہ وہ پہلا خلیفہ
سرکار کا پیارا صِدّیق ہمارا
ہر سُنّی کا نعرہ صِدّیق ہمارا

ہر نسل تیرے کام کی تجدید کریگی
جب تک رہے گی دُنیا تیرا نام رہے گا

سالارِ صحابہ وہ پہلا خلیفہ
سرکار کا پیارا صِدّیق ہمارا
ہر سُنّی کا نعرہ صِدّیق ہمارا

مصطفیٰ کا ہم سفر ! ابُوبکر ابُوبکر !
گلی گلی نگر نگر ! ابُوبکر ابُوبکر !
لُٹایا جِس نے اپنا گھر ! ابُوبکر ابُوبکر !
نہیں ہے جِس کو کوئی ڈر ! ابُوبکر ابُوبکر !
ہے چرچے جِس کے عرش پر ! ابُوبکر ابُوبکر !
لگے گا نعرہ فرش پر ! ابُوبکر ابُوبکر !

صِدّیق کے باغی تو سدا روتے رہیں گے
خوش عاشقِ صِدّیق صبح و شام رہے گا

سالارِ صحابہ وہ پہلا خلیفہ
سرکار کا پیارا صِدّیق ہمارا
ہر سُنّی کا نعرہ صِدّیق ہمارا

انا مجنُون مجنُون مجنُون الصِدّیق
انا مجنُون مجنُون مجنُون الصِدّیق

بے لوث محبّت کا صِلَہ خُوب مِلا ہے
تا حشر مُحمّد کے سنگ آرام رہے گا

سالارِ صحابہ وہ پہلا خلیفہ
سرکار کا پیارا صِدّیق ہمارا
ہر سُنّی کا نعرہ صِدّیق ہمارا

یہ فیصله ہے اپنا یہی بات ہے آخِر
ہے ختمِ نَبُوّت کے لیے جان بھی حاضر

صِدّیق کی تلوار نے کذّاب کو مارا
یوں ختمِ نَبُوّت پہ کڑا پہرہ لگایا

صِدّیق کے گُستاخ سے تو جنگ رہے گی
جو اُن سے جلے گا وہی ناکام رہے گا

سالارِ صحابہ وہ پہلا خلیفہ
سرکار کا پیارا صِدّیق ہمارا
ہر سُنّی کا نعرہ صِدّیق ہمارا

مصطفیٰ کا ہم سفر ! ابُوبکر ابُوبکر !
گلی گلی نگر نگر ! ابُوبکر ابُوبکر !
لُٹایا جِس نے اپنا گھر ! ابُوبکر ابُوبکر !
نہیں ہے جِس کو کوئی ڈر ! ابُوبکر ابُوبکر !
ہے چرچے جِس کے عرش پر ! ابُوبکر ابُوبکر !
لگے گا نعرہ فرش پر ! ابُوبکر ابُوبکر !


صِدّیق کی بیعت جو کی حسنین و علی نے
تاریخی فیصلہ تو سرِ عام رہے گا

سالارِ صحابہ وہ پہلا خلیفہ
سرکار کا پیارا صِدّیق ہمارا
ہر سُنّی کا نعرہ صِدّیق ہمارا

اصحابِ نبی آلِ نبی دین کی پہچان
جو دِل کا ہے اندھا وہی گُمنام رہے گا

سالارِ صحابہ وہ پہلا خلیفہ
سرکار کا پیارا صِدّیق ہمارا
ہر سُنّی کا نعرہ صِدّیق ہمارا

ہر عہد پہ صِدّیق کا احسان اُجاگر
بعد از نبی صِدّیق کا اِکرام رہے گا

سالارِ صحابہ وہ پہلا خلیفہ
سرکار کا پیارا صِدّیق ہمارا
ہر سُنّی کا نعرہ صِدّیق ہمارا

پروانے کو چراغ تو بُلبُل کو پُھول بس
صِدّیق کے لیے ہے خُدا کا رسُول بس

مصطفیٰ کا ہم سفر ! ابُوبکر ابُوبکر !
گلی گلی نگر نگر ! ابُوبکر ابُوبکر !
لُٹایا جِس نے اپنا گھر ! ابُوبکر ابُوبکر !
نہیں ہے جِس کو کوئی ڈر ! ابُوبکر ابُوبکر !
ہے چرچے جِس کے عرش پر ! ابُوبکر ابُوبکر !
لگے گا نعرہ فرش پر ! ابُوبکر ابُوبکر !


شاعر:
علامہ نثار علی اجاگر

نعت خواں:
حافظ طاہر قادری
محمد حنظلہ قادری
محمد حمزہ قادری

تبصرے

Most Popular

ہم کو اپنی جان سے پیارا یہ ہندوستان ہے | Hum Ko Apni Jaan Se Pyara Ye Hindustan Hai Lyrics in Urdu

نور والے آقا کا میلاد آیا | Noor Wale Aaqa Ka Milad Aaya Lyrics in Urdu

خدایا دور رحمت دیکھتا میں | نبی کا حسن طلعت دیکھتا میں | Khudaya Daur-e-Rehmat Dekhta Main Lyrics in Urdu

کعبہ دکھا دے مولا | Kaba Dikha De Maula Lyrics in Urdu

المدد پیران پیر غوث الاعظم دستگیر | المدد پیران پیر غوث اعظم دست گیر | Al Madad Peeran-e-Peer Lyrics in Urdu

وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ہیں | Wo Shehr-e-Mohabbat Jahan Mustafa Hain Lyrics in Urdu

سنتے ہیں کہ محشر میں صرف ان کی رسائی ہے | Sunte Hain Ke Mehshar Mein Sirf Un Ki Rasai Hai Lyrics in Urdu

جاہ و جلال دو نہ ہی مال و منال دو | Jaah-o-Jalal Do Na Hi Maal-o-Manal Do Lyrics in Urdu

کیا بتاؤں کہ کیا مدینہ ہے | Kya Bataun Ke Kya Madina Hai in Urdu

یا نبی مجھ پہ بھی اک نگاہ کرم | تجھ کو بھیجا گیا ہے کرم کے لیے | Ya Nabi Mujh Pe Bhi Ik Nigah-e-Karam Lyrics in Urdu