جان آدم جان عیسیٰ آپ ہیں | Jaan-e-Aadam Jaan-e-Isa Aap Hain Lyrics in Urdu
جانِ آدم جانِ عیسیٰ آپ ہیں
رب ہی جانے اور کیا کیا آپ ہیں
سارا عالم آپ کی خاطر دُلہن
اور آقا اِس کے دُولہا آپ ہیں
مال و دولت کی مجھے خواہش نہیں
میری چاندی میرا سونا آپ ہیں
اعلیٰ حضرت نے ہمیں بتلا دِیا
سب سے اولیٰ سب سے اعلیٰ آپ ہیں
کعبَۂ اطہر ہے قبلہ دہر کا
کعبَۂ اطہر کا قبلہ آپ ہیں
ناز کیجے، اے اسد اقبال جی !
بُلبُلِ باغِ مدینہ آپ ہیں
شاعر:
اسد اقبال کلکتوی
نعت خواں:
اسد اقبال کلکتوی
رب ہی جانے اور کیا کیا آپ ہیں
سارا عالم آپ کی خاطر دُلہن
اور آقا اِس کے دُولہا آپ ہیں
مال و دولت کی مجھے خواہش نہیں
میری چاندی میرا سونا آپ ہیں
اعلیٰ حضرت نے ہمیں بتلا دِیا
سب سے اولیٰ سب سے اعلیٰ آپ ہیں
کعبَۂ اطہر ہے قبلہ دہر کا
کعبَۂ اطہر کا قبلہ آپ ہیں
ناز کیجے، اے اسد اقبال جی !
بُلبُلِ باغِ مدینہ آپ ہیں
شاعر:
اسد اقبال کلکتوی
نعت خواں:
اسد اقبال کلکتوی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں