دھڑکنے دل کی رک جائیں گی ٹوٹ کر یہ بکھر جائے گا | Dhadkane Dil Ki Ruk Jayengi Toot Kar Ye Bikhar Jayega Lyrics in Urdu
دھڑکنے دل کی رُک جائیں گی، ٹُوٹ کر یہ بِکھر جائے گا
اپنا جلوہ دِکھا دیجیے، ورنہ دیوانہ مر جائے گا
لے کے ماں کی دُعا، دوستو ! رکھ دِیا ہے قدم راہ پر
لاکھ طُوفان آئے تو کیا، اپنا دعویٰ ہے ٹل جائے گا
حُکم ہوگا گنہگار کو، چلنے دوزخ میں تیّار ہو
پھر اِشارہ کریں گے نبی، تو سارا نقشہ بدل جائے گا
شانِ آقا میں گُستاخیاں کر رہے ہو تو یہ بھی سُنو
وہ جو کہہ دیں یہ میرا نہیں، نجدیو ! پھر کِدھر جائے گا
میں ہوں دیوانۂ مصطفیٰ، مجھ کو تُو یُوں نہ آنکھیں دِکھا
ورنہ کُتّا میرے غوث کا تجھ کو زندہ نِگل جائے گا
نعت خواں:
عثمان رضا منظری

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں