کہہ دینا سرکار سے سلام ہمارا سلام ہمارا | Keh Dena Sarkar Se Salam Hamara Salam Hamara Lyrics in Urdu
لے کے جب آئیں حاجی اُن کے دَر کا حسیں نظارہ
کہہ دینا سرکار سے سلام ہمارا، سلام ہمارا
وہ ہیں جانِ کعبہ، وہ ہیں شاہِ دوعالم
دیکھ کے جن کا جلوہ جھومے عرشِ اعظم
نبیوں میں کوئی بھی نہیں ہے اُن کے جیسا نیارا
کہہ دینا سرکار سے سلام ہمارا، سلام ہمارا
اُن کے در پہ جا کے ہوش نہ اُڑنے پائے
دل کی ہر دھڑکن پہ رنگِ جُنُوں نہ چھائے
بے ادبی محبوب کے در کی رب کو نہیں گوارا
کہہ دینا سرکار سے سلام ہمارا، سلام ہمارا
نشید خواں:
جاوید رضا

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں