مجھ کو ملی ہے عزت عطار کی بدولت | Mujh Ko Mili Hai Izzat Attar Ki Badaulat Lyrics in Urdu
مجھ کو مِلی ہے عزّت عطّار کی بدولت
چمکی ہے میری قسمت عطّار کی بدولت
اپنا بنایا مجھ کو، سینے لگایا مجھ کو
جو بھی ہے میری وقعت عطّار کی بدولت
عطّار کا میں سگ ہُوں، سمجھو نہ در بدر ہُوں
کیا خوب میری نسبت عطّار کی بدولت
سر پر سجے عمامے، پُر نُور داڑھیاں ہیں
زندہ ہوئی ہے سُنّت عطّار کی بدولت
اللہ ! مصطفیٰ کی، میرے غوث اور رضا کی
پیدا ہو دل میں اُلفت عطّار کی بدولت
بِگڑی بنا دے، مولیٰ ! ہر غم مٹا دے، مولیٰ !
پُوری ہو میری حاجت عطّار کی بدولت
ہے بلالِ قادری کی آخر یہی تمنّا
روشن ہو اس کی تُربت عطّار کی بدولت
نعت خواں
عبد الحبیب عطاری
چمکی ہے میری قسمت عطّار کی بدولت
اپنا بنایا مجھ کو، سینے لگایا مجھ کو
جو بھی ہے میری وقعت عطّار کی بدولت
عطّار کا میں سگ ہُوں، سمجھو نہ در بدر ہُوں
کیا خوب میری نسبت عطّار کی بدولت
سر پر سجے عمامے، پُر نُور داڑھیاں ہیں
زندہ ہوئی ہے سُنّت عطّار کی بدولت
اللہ ! مصطفیٰ کی، میرے غوث اور رضا کی
پیدا ہو دل میں اُلفت عطّار کی بدولت
بِگڑی بنا دے، مولیٰ ! ہر غم مٹا دے، مولیٰ !
پُوری ہو میری حاجت عطّار کی بدولت
ہے بلالِ قادری کی آخر یہی تمنّا
روشن ہو اس کی تُربت عطّار کی بدولت
نعت خواں
عبد الحبیب عطاری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں