یہ نہ پوچھو کدھر جا رہا ہوں | آج میں اپنے گھر جا رہا ہوں | Aaj Main Apne Ghar Ja Raha Hun Lyrics in Urdu
یہ نہ پُوچھو کِدھر جا رہا ہُوں
آج میں اپنے گھر جا رہا ہُوں
دوستو ! اب نہ آنسو بہانا
قبر ہی تو ہے اصلی ٹِھکانہ
یہ نہ سمجھو کہ مر جا رہا ہُوں
آج میں اپنے گھر جا رہا ہُوں
سامنے رُوئے سرکار ہوگا
قبر میں اُن کا دیدار ہوگا
بس یہی سوچ کر جا رہا ہُوں
آج میں اپنے گھر جا رہا ہُوں
پاس میرے نہیں سونا چاندی
ہاتھ میرے ہیں دونوں ہی خالی
چھوڑ کر مال و زر جا رہا ہُوں
آج میں اپنے گھر جا رہا ہُوں
دفن کر کے مجھے مت بُھلانا
قبر پر تم میری آنا جانا
سُن لو، لختِ جگر ! جا رہا ہُوں
آج میں اپنے گھر جا رہا ہُوں
صِرف دو گز کا جوڑا پہن کر
شان سے چار کاندھوں کے اُوپر
دیکھ کر کے سفر جا رہا ہُوں
آج میں اپنے گھر جا رہا ہُوں
نعت خواں:
عظمت رضا بھاگلپوری
ذیشان بھرگینوی
آج میں اپنے گھر جا رہا ہُوں
دوستو ! اب نہ آنسو بہانا
قبر ہی تو ہے اصلی ٹِھکانہ
یہ نہ سمجھو کہ مر جا رہا ہُوں
آج میں اپنے گھر جا رہا ہُوں
سامنے رُوئے سرکار ہوگا
قبر میں اُن کا دیدار ہوگا
بس یہی سوچ کر جا رہا ہُوں
آج میں اپنے گھر جا رہا ہُوں
پاس میرے نہیں سونا چاندی
ہاتھ میرے ہیں دونوں ہی خالی
چھوڑ کر مال و زر جا رہا ہُوں
آج میں اپنے گھر جا رہا ہُوں
دفن کر کے مجھے مت بُھلانا
قبر پر تم میری آنا جانا
سُن لو، لختِ جگر ! جا رہا ہُوں
آج میں اپنے گھر جا رہا ہُوں
صِرف دو گز کا جوڑا پہن کر
شان سے چار کاندھوں کے اُوپر
دیکھ کر کے سفر جا رہا ہُوں
آج میں اپنے گھر جا رہا ہُوں
نعت خواں:
عظمت رضا بھاگلپوری
ذیشان بھرگینوی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں