ہم سنی بریلی والے ہیں | Hum Sunni Bareilly Wale Hain Lyrics in Urdu
ہم سُنّی بریلی والے ہیں، ہم سُنّی بریلی والے ہیں
بستی بستی قریہ قریہ، نعرہ لگانے والے ہیں
یُوں ہم کو بھگانا بھارت سے آسان نہیں ہے دُشمن کا
خواجہ پِیا اجمیری کی ہم چادر چڑھانے والے ہیں
کیوں مسلکِ اعلیٰ حضرت کا نعرہ نہ لگائیں جیتے جی
جب کہ رضا کے نام کا ہم تو صدقہ کھانے والے ہیں
یُوں ہم کو مِٹانا دنیا سے آسان نہیں ہے امریکہ
دینِ نبی کی خاطر ہم تو سر کو کٹانے والے ہیں
نعت خواں:
سلیم رضا پیلی بھیتی

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں