ان کے کرم سے کام سارا ہو گیا | Un Ke Karam Se Kaam Sara Ho Gaya Lyrics in Urdu
اُن کے کرم سے کام سارا ہو گیا
سبز گُنبد کا نظارہ ہو گیا
کر لِیا اللہ نے اُس کو پسند
جو میرے آقا کا پیارا ہو گیا
نامِ نامی مصطفیٰ صَلِّ عَلیٰ
بے سہاروں کا سہارا ہو گیا
جس نے دیکھا روضۂ پُرنور کو
اُس کو جنّت کا نظارہ ہو گیا
چاند دو ٹکڑے ہُوا، سورج پھرا
اُن کی اُنگلی کا اِشارہ ہو گیا
محسنِ عاصی ! یقیں ہے قبر میں
وہ کہیں گے تُو ہمارا ہو گیا
نعت خواں:
سید معیز اشرفی
سبز گُنبد کا نظارہ ہو گیا
کر لِیا اللہ نے اُس کو پسند
جو میرے آقا کا پیارا ہو گیا
نامِ نامی مصطفیٰ صَلِّ عَلیٰ
بے سہاروں کا سہارا ہو گیا
جس نے دیکھا روضۂ پُرنور کو
اُس کو جنّت کا نظارہ ہو گیا
چاند دو ٹکڑے ہُوا، سورج پھرا
اُن کی اُنگلی کا اِشارہ ہو گیا
محسنِ عاصی ! یقیں ہے قبر میں
وہ کہیں گے تُو ہمارا ہو گیا
نعت خواں:
سید معیز اشرفی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں