جو نہ ہوتا تیرا جمال ہی | صلّو علیہ وآلہٖ | Jo Na Hota Tera Jamal Hi Lyrics in Urdu
جو نہ ہوتا تیرا جمال ہی
صَلُّو عَلَیْہِ وَآلِہٖ
جو نہ ہوتا تیرا جمال ہی
تو جہاں تھا خواب و خیال ہی
صَلُّو عَلَیْہِ وَآلِہٖ
مہ و مہر میں تیری روشنی
ہُوئی ختم تجھ پہ پیمبری
نہیں تجھ سا تیرے سِوا کوئی
کرے کون تیری برابری
یہ نہیں کسی کی مجال ہی
صَلُّو عَلَیْہِ وَآلِہٖ
نہ فصیل ہے، نہ محل سرا
تیرا فرش ہے وہی بوریا
تیرے جسمِ پاک پہ اِک قبا
وہ بھی تار تار ہے جا بجا
تیری سادگی ہے کمال ہی
صَلُّو عَلَیْہِ وَآلِہٖ
تُو خلیل ہے، تُو کلیم ہے
تُو رَؤُف ہے، تُو رحیم ہے
تُو حبیبِ ربِّ کریم ہے
تیری شان سب سے عظیم ہے
نہیں کوئی تیری مثال ہی
صَلُّو عَلَیْہِ وَآلِہٖ
تُو کلیم ہے، تُو کریم ہے
تُُو رَؤُف ہے، تو رحیم ہے
تو حبیبِ ربِّ کریم ہے
تیری شان سب سے عظیم ہے
نہیں کوئی تیری مثال ہی
صَلُّو عَلَیْہِ وَآلِہٖ
شاعر:
تنویر نقوی
نعت خواں:
زبیدہ خانم
یشفین اجمل شیخ
سیدہ اریبہ فاطمہ
صَلُّو عَلَیْہِ وَآلِہٖ
جو نہ ہوتا تیرا جمال ہی
تو جہاں تھا خواب و خیال ہی
صَلُّو عَلَیْہِ وَآلِہٖ
مہ و مہر میں تیری روشنی
ہُوئی ختم تجھ پہ پیمبری
نہیں تجھ سا تیرے سِوا کوئی
کرے کون تیری برابری
یہ نہیں کسی کی مجال ہی
صَلُّو عَلَیْہِ وَآلِہٖ
نہ فصیل ہے، نہ محل سرا
تیرا فرش ہے وہی بوریا
تیرے جسمِ پاک پہ اِک قبا
وہ بھی تار تار ہے جا بجا
تیری سادگی ہے کمال ہی
صَلُّو عَلَیْہِ وَآلِہٖ
تُو خلیل ہے، تُو کلیم ہے
تُو رَؤُف ہے، تُو رحیم ہے
تُو حبیبِ ربِّ کریم ہے
تیری شان سب سے عظیم ہے
نہیں کوئی تیری مثال ہی
صَلُّو عَلَیْہِ وَآلِہٖ
تُو کلیم ہے، تُو کریم ہے
تُُو رَؤُف ہے، تو رحیم ہے
تو حبیبِ ربِّ کریم ہے
تیری شان سب سے عظیم ہے
نہیں کوئی تیری مثال ہی
صَلُّو عَلَیْہِ وَآلِہٖ
شاعر:
تنویر نقوی
نعت خواں:
زبیدہ خانم
یشفین اجمل شیخ
سیدہ اریبہ فاطمہ
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں