عالم کے ہیں دلارے پیارے ہمارے آقا | Aalam Ke Hain Dulare Pyare Hamare Aaqa Lyrics in Urdu
عالم کے ہیں دلارے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
جودسخا کے پیکر، سارے جہاں کے دلبر
دکھیوں کے ہیں سہارے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
عالم کے ہیں دلارے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
ظلمت بھی مٹ گئی ہے، دنیا سنور گئی ہے
دنیا میں جیسے آئے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
عالم کے ہیں دلارے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
تخلیقِ دو جہاں کا واحد سبب نبی ہیں
! یہ آپ ہی کے صدقے، پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
عالم کے ہیں دلارے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
جیسے ہی حاضری ہو، آقا کے شہرِ طیبہ
ہر دل یہی پکارے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
عالم کے ہیں دلارے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
ہاتھوں سے اب پلا دو، کہہ دینگے جا کے اُن سے
جب حوض پر رہینگے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
عالم کے ہیں دلارے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
! ثانی نہیں ہے جیسے رب کا کوئی بھی، شافی
ایسے ہی منفرد ہیں پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
عالم کے ہیں دلارے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
شاعرہ:
بنت افضل شافی
نعت خواں:
حافظ زید آفتاب
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
جودسخا کے پیکر، سارے جہاں کے دلبر
دکھیوں کے ہیں سہارے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
عالم کے ہیں دلارے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
ظلمت بھی مٹ گئی ہے، دنیا سنور گئی ہے
دنیا میں جیسے آئے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
عالم کے ہیں دلارے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
تخلیقِ دو جہاں کا واحد سبب نبی ہیں
! یہ آپ ہی کے صدقے، پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
عالم کے ہیں دلارے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
جیسے ہی حاضری ہو، آقا کے شہرِ طیبہ
ہر دل یہی پکارے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
عالم کے ہیں دلارے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
ہاتھوں سے اب پلا دو، کہہ دینگے جا کے اُن سے
جب حوض پر رہینگے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
عالم کے ہیں دلارے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
! ثانی نہیں ہے جیسے رب کا کوئی بھی، شافی
ایسے ہی منفرد ہیں پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
عالم کے ہیں دلارے پیارے ہمارے آقا
ہر ایک دل کو بھائے پیارے ہمارے آقا
شاعرہ:
بنت افضل شافی
نعت خواں:
حافظ زید آفتاب
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں