یا سیّدی حبیبی خیرُ الاَنام آقا | اپنے سلامیوں کا لے لو سلام آقا | Ya Sayyadi Habibi Khairul Anam Aaqa Lyrics in Urdu
یا سیّدی حبیبی خیرُ الاَنام آقا
!
اپنے سلامیوں کا لے لو سلام، آقا !
آئے ہیں ہاتھ خالی، بھر دو حضورِ عالی !
مانگے ہے آج تم سے منگتوں کی خستہ حالی
رحمت کی صبح آقا ! رحمت کی شام آقا !
یا سیّدی حبیبی خیرُ الاَنام آقا !
اپنے سلامیوں کا لے لو سلام، آقا !
تم سے زِیادہ پیاری جاں بھی نہیں ہماری
دونوں جہاں ملے ہیں دہلیز پر تمہاری
آقائیاں ہوئی ہیں تم پر تمام، آقا !
یا سیّدی حبیبی خیرُ الاَنام آقا !
اپنے سلامیوں کا لے لو سلام، آقا !
احساس میں جڑے ہیں، مجرم بنے کھڑے ہیں
شرمندہ بھی بہت ہیں، مشتاق بھی بڑے ہیں
ہم کو معاف کر دو، ہم ہیں غلام، آقا !
یا سیّدی حبیبی خیرُ الاَنام آقا !
اپنے سلامیوں کا لے لو سلام، آقا !
نشید خواں:
عزیز نازاں
اپنے سلامیوں کا لے لو سلام، آقا !
آئے ہیں ہاتھ خالی، بھر دو حضورِ عالی !
مانگے ہے آج تم سے منگتوں کی خستہ حالی
رحمت کی صبح آقا ! رحمت کی شام آقا !
یا سیّدی حبیبی خیرُ الاَنام آقا !
اپنے سلامیوں کا لے لو سلام، آقا !
تم سے زِیادہ پیاری جاں بھی نہیں ہماری
دونوں جہاں ملے ہیں دہلیز پر تمہاری
آقائیاں ہوئی ہیں تم پر تمام، آقا !
یا سیّدی حبیبی خیرُ الاَنام آقا !
اپنے سلامیوں کا لے لو سلام، آقا !
احساس میں جڑے ہیں، مجرم بنے کھڑے ہیں
شرمندہ بھی بہت ہیں، مشتاق بھی بڑے ہیں
ہم کو معاف کر دو، ہم ہیں غلام، آقا !
یا سیّدی حبیبی خیرُ الاَنام آقا !
اپنے سلامیوں کا لے لو سلام، آقا !
نشید خواں:
عزیز نازاں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں