نور خدا محمد | Noor-e-Khuda Muhammad Lyrics in Urdu
نُور چمکا تھا جو مدینے میں
آج روشن ہے میرے سینے میں
رات دن نعت پڑھتا رہتا ہوں
اب مزہ آ رہا ہے جینے میں
نُورِ خُدا مُحَمَّد
شَمْسُ الضُّحیٰ مُحَمَّد
کامِل شِفا مُحَمَّد
صلِّ عَلیٰ مُحَمَّد
لوح و قلم مُحَمَّد
شانِ حرم مُحَمَّد
مِیٹھا کرم مُحَمَّد
بَدْرُ الدُّجیٰ مُحَمَّد
نُورِ خُدا مُحَمَّد
شَمْسُ الضُّحیٰ مُحَمَّد
کامِل شِفا مُحَمَّد
صلِّ عَلیٰ مُحَمَّد
کُل کائنات اُن کی
عرشوں پہ بات اُن کی
روشن ہے ذات اُن کی
اعلیٰ صِفات اُن کی
صادق امیں مُحَمَّد
معراجِ دیں مُحَمَّد
سب سے حسیں مُحَمَّد
سب سے جُدا مُحَمَّد
نُورِ خُدا مُحَمَّد
شَمْسُ الضُّحیٰ مُحَمَّد
کامِل شِفا مُحَمَّد
صلِّ عَلیٰ مُحَمَّد
محبوبِ کبریا وہ
مَولائے مُرتضیٰ وہ
معراجِ انبیا وہ
یعنی ہیں مُصطفیٰ وہ
شاہِ زمن مُحَمَّد
شیریں دہن مُحَمَّد
آقائے من مُحَمَّد
غم کی دوا مُحَمَّد
نُورِ خُدا مُحَمَّد
شَمْسُ الضُّحیٰ مُحَمَّد
کامِل شِفا مُحَمَّد
صلِّ عَلیٰ مُحَمَّد
صَلَّى اللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
شاعر:
رحمان فارس
نعت خواں:
علی ظفر
آج روشن ہے میرے سینے میں
رات دن نعت پڑھتا رہتا ہوں
اب مزہ آ رہا ہے جینے میں
نُورِ خُدا مُحَمَّد
شَمْسُ الضُّحیٰ مُحَمَّد
کامِل شِفا مُحَمَّد
صلِّ عَلیٰ مُحَمَّد
لوح و قلم مُحَمَّد
شانِ حرم مُحَمَّد
مِیٹھا کرم مُحَمَّد
بَدْرُ الدُّجیٰ مُحَمَّد
نُورِ خُدا مُحَمَّد
شَمْسُ الضُّحیٰ مُحَمَّد
کامِل شِفا مُحَمَّد
صلِّ عَلیٰ مُحَمَّد
کُل کائنات اُن کی
عرشوں پہ بات اُن کی
روشن ہے ذات اُن کی
اعلیٰ صِفات اُن کی
صادق امیں مُحَمَّد
معراجِ دیں مُحَمَّد
سب سے حسیں مُحَمَّد
سب سے جُدا مُحَمَّد
نُورِ خُدا مُحَمَّد
شَمْسُ الضُّحیٰ مُحَمَّد
کامِل شِفا مُحَمَّد
صلِّ عَلیٰ مُحَمَّد
محبوبِ کبریا وہ
مَولائے مُرتضیٰ وہ
معراجِ انبیا وہ
یعنی ہیں مُصطفیٰ وہ
شاہِ زمن مُحَمَّد
شیریں دہن مُحَمَّد
آقائے من مُحَمَّد
غم کی دوا مُحَمَّد
نُورِ خُدا مُحَمَّد
شَمْسُ الضُّحیٰ مُحَمَّد
کامِل شِفا مُحَمَّد
صلِّ عَلیٰ مُحَمَّد
صَلَّى اللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
شاعر:
رحمان فارس
نعت خواں:
علی ظفر
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں