تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ رنگ | Tere Rang Rang Tere Rang Rang Lyrics in Urdu
يا اللّٰہُ ! يا اللّٰہُ !
يا اللّٰہُ اللّٰہ !
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
ہر سُو، ہر جا
ہر سُو، ہر جا
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تُو نے عطا کِیا، میں نے بُھلا دِیا
تُو نے پھر سے دِیا، نہ شُکر کِیا
تُو نے اور دِیا، دیتا ہی گیا
مُنہ موڑ دِیے دریاؤں کے
میں نے ہوا میں اُڑنا سیکھ لِیا
میری اگلی نظر سِتاروں پر
پھر بھی میں تیرے سَہاروں پر
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
میں جہاں بھی جاؤں دُنیا میں
تیرے جلوے میرے سنگ سنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
میں ذات پات میں، اُونچ نِیچ میں
اور فِرقوں میں بٹا ہُوا
جو سچّائی کو دُھندلا دے
دِل ایسی گَرد سے اٹا ہُوا
شِکوه نہيں جِسم کی مِٹّی سے
اور رُوح بھی اب بے تاب نہيں
تیرے حُکم په چلنا ایک طرف
تیرا نام بھی لينا ياد نہيں
کم سے کم مُجھ کو لَوٹا دے
شیطان اور نفس کی جنگ جنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
میں جہاں بھی جاؤں دُنیا میں
تیرے جلوے میرے سنگ سنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
وے بُلہیا ! اساں مرنا ناہیں
گور پيا کوئی ہور
نہ میں مومن وِچ مسیت آں
نہ میں وِچ کُفر دی ریت آں
نہ میں پاکاں وِچ پلیت آں
نہ میں مُوسیٰ، نہ فِرعَون
کیہ جاناں میں کون ؟
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
میں جہاں بھی جاؤں دُنیا میں
تیرے جلوے میرے سنگ سنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
رحمت دا دریا، الٰہی ! ہر دم وگدا تیرا
جے اِک قطرہ بخشے مینوں، کم بن جاوے میرا
عدل کریں تاں تھر تھر کمبن اُچیاں شاناں والے
فضل کریں تے بخشے جاسن میں جئے مُنہ کالے
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
میں جہاں بھی جاؤں دُنیا میں
تیرے جلوے میرے سنگ سنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
بخش دے تُو عطّار کو، مولا !
واسطہ تُجھ کو اُس پیارے کا
جو سب نبیوں کا سَرْور ہے
يا اللّٰہُ ! يا اللّٰہُ !
نشید خواں:
ابرار الحق
حافظ تصور عطاری
یشفین اجمل شیخ
يا اللّٰہُ اللّٰہ !
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
ہر سُو، ہر جا
ہر سُو، ہر جا
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تُو نے عطا کِیا، میں نے بُھلا دِیا
تُو نے پھر سے دِیا، نہ شُکر کِیا
تُو نے اور دِیا، دیتا ہی گیا
مُنہ موڑ دِیے دریاؤں کے
میں نے ہوا میں اُڑنا سیکھ لِیا
میری اگلی نظر سِتاروں پر
پھر بھی میں تیرے سَہاروں پر
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
میں جہاں بھی جاؤں دُنیا میں
تیرے جلوے میرے سنگ سنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
میں ذات پات میں، اُونچ نِیچ میں
اور فِرقوں میں بٹا ہُوا
جو سچّائی کو دُھندلا دے
دِل ایسی گَرد سے اٹا ہُوا
شِکوه نہيں جِسم کی مِٹّی سے
اور رُوح بھی اب بے تاب نہيں
تیرے حُکم په چلنا ایک طرف
تیرا نام بھی لينا ياد نہيں
کم سے کم مُجھ کو لَوٹا دے
شیطان اور نفس کی جنگ جنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
میں جہاں بھی جاؤں دُنیا میں
تیرے جلوے میرے سنگ سنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
وے بُلہیا ! اساں مرنا ناہیں
گور پيا کوئی ہور
نہ میں مومن وِچ مسیت آں
نہ میں وِچ کُفر دی ریت آں
نہ میں پاکاں وِچ پلیت آں
نہ میں مُوسیٰ، نہ فِرعَون
کیہ جاناں میں کون ؟
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
میں جہاں بھی جاؤں دُنیا میں
تیرے جلوے میرے سنگ سنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
رحمت دا دریا، الٰہی ! ہر دم وگدا تیرا
جے اِک قطرہ بخشے مینوں، کم بن جاوے میرا
عدل کریں تاں تھر تھر کمبن اُچیاں شاناں والے
فضل کریں تے بخشے جاسن میں جئے مُنہ کالے
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
میں جہاں بھی جاؤں دُنیا میں
تیرے جلوے میرے سنگ سنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
تیرے رنگ رنگ، تیرے رنگ رنگ
بخش دے تُو عطّار کو، مولا !
واسطہ تُجھ کو اُس پیارے کا
جو سب نبیوں کا سَرْور ہے
يا اللّٰہُ ! يا اللّٰہُ !
نشید خواں:
ابرار الحق
حافظ تصور عطاری
یشفین اجمل شیخ
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں