اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو | یہ زمیں جب نہ تھی یہ جہاں جب نہ تھا | Allah Hoo Allah Hoo Allah Hoo Lyrics in Urdu
تیرے ہی نام سے ہر ابتدا ہے
تیرے ہی نام تک ہر انتہا ہے
تیری حمد و ثنا الحمدللہ
کہ تو میرے محمّد کا خدا ہے
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
یہ زمیں جب نہ تھی ، یہ جہاں جب نہ تھا
چاند سُورج نہ تھے ، آسماں جب نہ تھا
رازِ حق بھی کسی پر عیاں جب نہ تھا
جب نہ تھا کچھ یہاں ، تھا مگر تُو ہی تُو
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
پہنچے معراج میں عرش تک مصطفیٰ
جب نہ معبود بندے میں پردہ رہا
تب ملائک نے حضرت سے جُھک کر کہا
ساری مخلوق میں حق نما تُو ہی تُو
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
ڈالی ڈالی تیری تخلیق کے گُن گاتی ہے
پتّہ پتّہ یہی کہتا ہے کہ معبود ہے تُو
خالقِ کُل ہے تُو اِس میں کیا گفتگو
سارے عالم کو ہے تیری ہی جستجو
تیری جلوہ گری ہے عیاں چار سُو
لَا شَرِیْکَ لَہٗ مالک الملک تُو
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
لَا اِلٰہَ تیری شان، یا وحدہٗ !
تو خیال و تَجَسُّسْ تُو ہی آرزو
آنکھ کی روشنی دل کی آواز تُو
تھا بھی تُو، ہے بھی تُو، ہوگا بھی تُو ہی تُو
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
نشید خواں:
استاد نصرت فتح علی خان
سبطین حیدر
تیرے ہی نام تک ہر انتہا ہے
تیری حمد و ثنا الحمدللہ
کہ تو میرے محمّد کا خدا ہے
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
یہ زمیں جب نہ تھی ، یہ جہاں جب نہ تھا
چاند سُورج نہ تھے ، آسماں جب نہ تھا
رازِ حق بھی کسی پر عیاں جب نہ تھا
جب نہ تھا کچھ یہاں ، تھا مگر تُو ہی تُو
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
پہنچے معراج میں عرش تک مصطفیٰ
جب نہ معبود بندے میں پردہ رہا
تب ملائک نے حضرت سے جُھک کر کہا
ساری مخلوق میں حق نما تُو ہی تُو
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
ڈالی ڈالی تیری تخلیق کے گُن گاتی ہے
پتّہ پتّہ یہی کہتا ہے کہ معبود ہے تُو
خالقِ کُل ہے تُو اِس میں کیا گفتگو
سارے عالم کو ہے تیری ہی جستجو
تیری جلوہ گری ہے عیاں چار سُو
لَا شَرِیْکَ لَہٗ مالک الملک تُو
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
لَا اِلٰہَ تیری شان، یا وحدہٗ !
تو خیال و تَجَسُّسْ تُو ہی آرزو
آنکھ کی روشنی دل کی آواز تُو
تھا بھی تُو، ہے بھی تُو، ہوگا بھی تُو ہی تُو
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
اللہ ھُو اللہ ھُو اللہ ھُو
نشید خواں:
استاد نصرت فتح علی خان
سبطین حیدر
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں