سارے مسلمانوں کو رمضان مبارک | Sare Musalmano Ko Ramzan Mubarak Lyrics in Urdu
رجب مبارک، شعبان مبارک
سارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
پیارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
رہے سلامت ایمان مبارک
سارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
پیارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
رحمتوں کے دروازے کُھل گئے ہیں ہم پہ
نعمتوں کی برساتیں ہونے لگی عالم پہ
خُدا کا ہو یہ احسان مبارک
سارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
پیارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
نیکیوں کے کتنے سامان ہو رہے ہیں
کام سارے دیکھو آسان ہو رہے ہیں
افطاری کرنا، سب کو کرانا
سحری میں چُھوٹے بڑوں کو جگانا
نیکی کی راہوں میں چلنا چلانا
تقویٰ کیا ہوتا ہے سب کو بتانا
رمضان میں بندگی کا سلیقہ
خود سیکھنا اور سب کو سکھانا
ہو گیا ہے کتنا آسان مبارک
سارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
پیارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
رہے سلامت ایمان مبارک
سارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
پیارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
شاعر:
بابو فراز
نشید خواں:
نول خان
سارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
پیارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
رہے سلامت ایمان مبارک
سارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
پیارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
رحمتوں کے دروازے کُھل گئے ہیں ہم پہ
نعمتوں کی برساتیں ہونے لگی عالم پہ
خُدا کا ہو یہ احسان مبارک
سارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
پیارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
نیکیوں کے کتنے سامان ہو رہے ہیں
کام سارے دیکھو آسان ہو رہے ہیں
افطاری کرنا، سب کو کرانا
سحری میں چُھوٹے بڑوں کو جگانا
نیکی کی راہوں میں چلنا چلانا
تقویٰ کیا ہوتا ہے سب کو بتانا
رمضان میں بندگی کا سلیقہ
خود سیکھنا اور سب کو سکھانا
ہو گیا ہے کتنا آسان مبارک
سارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
پیارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
رہے سلامت ایمان مبارک
سارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
پیارے مسلمانوں کو رمضان مبارک
شاعر:
بابو فراز
نشید خواں:
نول خان
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں